وہ تمام لوگ جن کو قیامت کے دن سخت سزا ہوگی

وہ تمام لوگ جن کو قیامت کے دن سخت سزا ہوگی نبی کریم ﷺ نے فرمایا تین لوگوں کے بارے میں مت پوچھو(کہ ان کو کنی سخت سزا ہو گی) وہ شخص جو مسلمانوں کی جماعت سے الگ ہو جائے اور اپنے امیر کی نافرمانی کرے وہ غلام جو اپنے مالک سے بھاگ جائے اور اسی نافرمانی میں اسے موت آجائے

وہ عورت جس کا خاوند اس کوضروریات اور خرچہ دے کر کہیں چلا جائے اور وہ اس کے (مال اور اپنی عفت کے) ساتھ خیانت کرے ان لوگوں کی سزا اتنی سخت ہے کہ حضرت محمدﷺ نے بتانا بھی گوارا نہیں کیا۔

اسی لیے ہمیں ان کاموں سے بچنے کی کوشش کرنی چاہیئے۔ وہ عورتیں جن کے خاوند موجود نہیں وہ اگر اس سے پہلے کوئی غلطی کوتاہی کر چکی ہیں تو اللہ پاک سے معافی مانگیں اور اس کے بعد کوئی غلطی نہ کریں ۔

اگر وہ ایسی غلطی کوتی رہیں گے تو ان کا عذاب سخت ہو گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.