اس جعمہ صرف 100 بار یہ آیت پڑھ لیں

اللہ تعالیٰ اپنے محبوب بندوں پر بہت زیادہ برکتیں اور رحمتیں عطاء فرماتا ہے ۔ آپﷺ نے فرمایا صبر تین قسم کا ہوتا مصیبت پر صبر نیک کام پر صبر جس نے مصیبت پر صبر کیا اللہ تعالیٰ اس کیلئے تین سو درجات لکھے گا۔ زمین وآسمان کے درمیان کی مسافت ہے ۔ حضرت عبداللہ بن عمر ؓ کا ایک بیٹا بیمارہوگیا تو آپ کو اس قدر غم ہوا بعض لوگ یہ کہنے لگے کہ اس لڑکے کے سبب ان کے ساتھ کوئی معاملہ نہ بن جائے حضرت سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ اس کے جنازے کے ساتھ جارہے تھے

تو بڑے خوش تھے ۔ آپ سے اس کا سبب پوچھا گیا میرا غم صرف اس پر شفقت کی وجہ سے تھا جب اللہ پاک کاحکم آگیا تو ہم اس پر راضی ہوگئے ۔ جب کبھی اللہ تعالیٰ آپ کو بھوک میں مبتلا کردے رزق میں رکاوٹ آجائے تو صبر سے کام لیں۔رزق ضرور مانگیں مگر رزق میں اس قدر نہ پڑ جائیں کہ اللہ تعالیٰ کی عبادت ہی بھول جائیں۔ جمعہ کے دن اللہ پاک کا رزق حاصل کرنے کیلئے سب سے پہلے کثرت کیساتھ درود پاک پڑھنا ہے ۔قرآن پاک کے تیسویں پارے میں جو سورت جگمگا رہی ہے جو اللہ تعالیٰ نے سب سے پہلے نازل فرمائی ۔ ترتیب کے اعتبار وہ سورت قرآن پاک کے تیسویں پارے میں موجود ہے ۔ اس سورت کانام سورت العلق ہے

بہت آسان سی چھوٹی سی سورت ہے آپ نے ا سکو   100مرتبہ پڑھنا ضرور پڑھنا ہے جمعہ کے دن دن کے کسی بھی حصے باوضو حالت میں مرد حضرات سر پر ٹوپی اور خواتین حضرات سر کو اچھی طریقہ سے ڈھانپ لیں۔ آپ نے کھڑے ہوکر تین بار درود پاک اور ایک بار سورۃ العق پڑھنی ہے پھر تین بار درود پاک پڑھنا ہے ۔ پھر اللہ کی بارگاہ میں گر گرا کر دعا مانگنی ہے ۔یا باری تعالیٰ مجھے بے شمار رزق عطاء فرما ۔آپ دیکھیں گے کہ اللہ کی رحمت جوش میں آئیگی اور آپ کو بے شمار رزق آئیگا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.