اللہ پاک کا پیارا نا م روزانہ پڑھا کریں آپ پر نعمتوں کی بارش ہوگی دلی سکون نصیب ہوگا

مختلف انسان مختلف قسم کی پریشانیوںمیں گرفتار ومبتلا رہتے ہیں:کسی کوجانی پریشانی لاحق ہوتی ہے تو کسی کومالی، کسی کو منصب کی پریشانی ہوتی ہے تو کسی کوعزت وآبرو کی، امیر اپنی کوٹھی میں پریشان تو غریب جَھونپڑی میں، کوئی روزگار اور حالات سے نالاں تو کوئی عزیز واقارب اور دوست واحباب سے شاکی۔

تقریباً ہر آدمی کسی نہ کسی فکر، بے سکونی اور پریشانی میں مبتلاہے۔ دلی سکون،قرار اور اطمینان حاصل کرنے کے لیے ہر ایک اپنے ذہن اوراپنی سوچ کے مطابق اپنی پریشانیوں کی از خود تشخیص کرکے ان کے علاج میں لگتاہے۔ کوئی اقتدار،منصب یا عہدہ میں سکون تلاش کرتاہے، مگر جب اُسے مطلوبہ منصب مل جاتا ہے تو پتہ چلتاہے کہ اس میں تو سکون نام کی کوئی چیز ہی نہیں، بلکہ منصب کی ذمہ داریوں اورمنصب کے زوال کے اندیشوں کی صورت میں اور زیادہ تفکرات ہیں۔

کسی نے سمجھا کہ سکون صرف مال ودولت کی کثرت وفراوانی میں ہےآج ہم آپکے کیلئے ایسا وظیفہ لیکر آئیں ہیں جس کے ورد سے اللہ تعالیٰ آپ پر نعمتوں کی بارش کردیں گے ۔ وظیفہ یہ ہے کہ یا برُ کوکثرت سے کرنے والے پر اللہ تعالیٰ اپنی نعمتوں کی بارش کردیتا ہے اس کی زندگی میں فرحت پیدا کردیتا ہے اس کی طبیعت میں نیکی کوٹ کوٹ کر دیتا ہے آپ لوگ بھی اس وظیفہ کو کثرت سے کیجئے اللہ تعالیٰ نے چاہا اس کے حکم سے آپ کی زندگی میں خوشحالی آجائیگی ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.