ایک چٹکی کلونجی پر 2 بار بسم اللہ پڑھ لیں ار پھر معجزہ دیکھیں

کلونجی کو کون نہیں جانتا اس کے حوالے سے ایک حدیث مبارکہ بھی موجود ہے نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ کلونجی میں موت کے سوا ہر بیماری سے اللہ پاک نے شفا رکھی ہے اور اس کے علاوہ اس میں ایک اور چیز جو کلونجی کی ایک چٹکی لینی ہے اس کے علاوہ آپ نے آٹھ سے دس قطرے شہد کے ملانے ہے شہد میں بھی اللہ نے ہر بیماری سے شفا رکھی ہے

کیونکہ اس کے صرف اور صرف ایک چمچ میں ہزاروں سینکڑوں پھولوں کا رس ہوتا ہے اور کس پھول میں کس چیز کی شفاء رکھی ہے یہ ہم نہیں جانتے ہیں قرآن کریم میں بھی اس کے حوالے سے ایک پوری سورۃ کو نازل فرما دیا ۔انشاء اللہ آپ کو اس کے بے حد فائدے حاصل ہوں گے بہت ہی خوبصورت عمل ہے آ پ جب اس کو استعمال کریں گے تو آپ کی بہت سی بیماریاں دور ہوں گے اور اس میں استعمال ہونے والا جو عمل ہے جو آپ نے اس کو پڑھنا ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم کو وہ بھی آپ کرنے سے آپ اپنی زندگی میں ایک تبدیلی محسوس کریں گے انشاء اللہ آپ کی ہر بیماری آپ سے دور ہوجائے گی موت تو برحق ہے وہ تو آکر رہنی ہے لیکن موت کے سوا آپ کی زندگی میں جو بھی بیماریاں ہیں اگر آپ کو وہ لگ گئی ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ ان سے چھٹکارا حاصل کریں

خواہ وہ شوگر ہو بلڈپریشر ہو اللہ کے حکم سے آپ ہر بیمار سے شفا ء حاصل کریں گے اس کے علاوہ کلونجی کے بے حد فوائد ہیں۔کلونجی کی ایک چٹکی لے لیں اور اس کے علاوہ شہد کے 8 سے 10 قطرے لے لینے ہیں ان کو آپ نے مکس کر کے شہادت کی انگلی سے مکس کرنا ہے اور روزانہ صبح کے وقت بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ کر اس کو مکس کر کے چمچ میں ڈال کر چاٹ لینا ہے انشاء اللہ اس عمل کو کرنے سے آپ کی بہت سی بیماریاں اللہ کے حکم سے دور ہوجائیں گی۔شہد بھی شفا ہے اور کلونجی بھی شفاہے اس کو ایک جگہ اسی وجہ سے جمع کیا گیا ہے انشاء اللہ دو شفائیں جب دو جگہ جمع ہوگیں تو آپ کی تمام تر بیماریوں کو جڑ سے نکال دیں گی کلونجی کھانے سے بدن کی خشکی دور ہوجاتی ہے خشکی سے پیدا ہونے والی بیشتر بیماریاں کہ نیند کا نہ آنا دماغ میں ہر وقت ایک سیٹی سی بجنا اور نیند کم آنا یا ایک دم سے سوتے سوتے میں اُٹھ جانا

اس کے علاوہ بدن میں یا سر میں خشکی ہو جانے سے بالوں کا جھڑ جانا بیشتر آپ کے بالوں کا کم ہوجانایا آپ کے بالوں میں ڈینڈرف ہوجانا یہ بھی خشکی کی علامات ہیں تو انشاء اللہ آپ اس طرح سے یہ عمل کرلیں صبح اٹھ کر آپ ایک چٹکی کلونجی لیں اور اس پر آٹھ سے دس قطرے شہد ملا کر شہادت کی انگلی سے مکس کریں اور بسم اللہ پڑھ کر اس کو چاٹ لیں گے تو اللہ کے حکم سے کلونجی کے اس عمل سے آپ کے بدن کی خشکی دور ہوجائے اور اس سے بدن کے جتنے بھی مسائل ہوں گے وہ ختم ہوجائیں گے۔اللہ ہم سب کو بیماریوں سے محفوظ رکھے۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.