دمہ اور سانس کے تمام امراض چٹکیوں میں غائب ہوں ایک آیت چلتے پھرے پڑھیں

آج آپ کیلئے دمہ اور سانس کے تمام امراض کا ایک چھوٹا سا وظیفہ لائے ہیں اس قرآنی آیت کے پڑھنے سے آپ کی تمام بیماریاں چٹکیوں میں ختم ہوجائیں گی ۔دمہ یا سانس کی بیماری ہو یہ تمام چیزیں ایک دوسرے سے ملتی جلتی ہیں اگر آپ لوگ بیماری میں مبتلا ہیں اور دوائیاں کھا کر تنگ آچکے ہیں تمام دوائیاں چھوڑ دیں اور دمہ مرض سے بچاؤ کیلئے چند احتیاطی تدابیرکواپناتے ہوئے یہ وظیفہ کریں جو آپ کیلئے لے کر آئے ہیں جس کی مدد سے آپ اس مرض کو کنٹرول کرسکتے ہیں پہلے آپ نے کرنا ہے

بستروں کی چادریں کمبل اور تکیوں کے غلافوں کو جراثیم سے محفوظ رکھنے کیلئے مہینے میں دو مرتبہ ضرور دھوئیں کوشش کریں کہ مریض کے بیڈ روم میں کارپٹ وغیرہ نہ بچھائیں اس کے بعد سگریٹ نوشی سے اجتناب کریں ایسے لوگ کیساتھ نہ بیٹھیں جو سگریٹ نوشی کررہے ہیں اس کے علاوہ کسی اور نشے کے عادی ہیں تو فوراً اسے چھوڑ دیں دھول مٹی دھوئیں اور موسمی تبدیلی کے اثرات سے بچنے کیلئے بھی ضروری اقدامات کریں کھانے میں بادی اور روغن غذائیوں کا استعمال نہ کریں دیکھنے میں آیا ہے جو مریض دودھ دہی اور چاول وغیرہ کا استعمال کرتے ہیں ان کو زیادہ تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس کے علاوہ گھر کی صفائی ستھرائی کیلئے کیمیکل یا بلیچ وغیرہ کا استعمال کم سے کم کریں کوشش کریں

کہ پالتو جانور بھی مریض کے کمرے میں موجود فرنیچر بستر اور دیگر سامان سے دور رہیں دمہ کے مریض بڑی علامت کھانسی کا ہونا ہے جو رات کے وقت شدید ہوجاتی ہے سانس لینے میں شدید تکلیف سینے میں بھاری پن محسوس ہونا پیشاب کی زیادتی ،جسمانی تھکان اور دوران نیند بے چینی جیسی علامت بھی شامل ہوسکتی ہیں۔ دمہ کے مریضوں میں ایک وقت میں زیادہ علامات ظاہر ہوسکتی ہیں اس کیلئے کوشش کرنی چاہیے کہ علامات کے ظاہر ہونے کے ساتھ ساتھ علاج بھی کریں اور وظائف بھی کریں۔ جو لوگ اس کاشکار ہوتے ہیں اس کی زندگی کافی مشکل ہوجاتی ہے ہر طرف ہاتھ میں انہیلر لیکر پھرنا ایک معمول بن جاتا ہے ادویات کے استعمال کی بجائے لیموں کے ذریعے مرض کا استعمال کریں

تو کافی آفاقہ ہوتا ہے ۔ دمہ کے مرض سے نجات کا ایسا عمل لائے ہیں جو کہ پارہ نمبر 28سورۃ الطلاق کی آیت میں موجود ہے بہت ہی باکامال ترین آیت ہے جو شخص اللہ سے ڈرتا ہے اللہ ا س کے لیے مغفرتوں سے نجات کی شکل نکال دیتا ہے ۔ آپ نے اس کی ایک تسبیح روزانہ پڑھنی ہے وَمَنْ يَّتَّقِ اللّٰهَ يَجْعَلْ لَّه مَخْرَجًا وَّيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ وَمَنْ يَّتَوَكَّلْ عَلَي اللّٰهِ فَهُوَ حَسْبُه اِنَّ اللّٰهَ بَالِغُ اَمْرِه قَدْ جَعَلَ اللّٰهُ لِكُلِّ شَيْءٍ قَدْرًا۔چلتے پھرتے آپ نے ورد رکھنا ہے انشاء اللہ مرض جاتا رہے گا ۔ آپ نے اول وآخر آٹھ نو یا گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھ کر پانی پردم کرکے پئیں تو اثر ترین عمل رہے گا۔ چھوٹا سا عمل آپ نے ضرور کرنا ہے انشاء اللہ آفاقہ ہوگا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.