زیتون میں یہ ملا ئیں دس دن میں بال گھٹنوں میں

کچی ہلدی کے آئل کی ریمیڈی ہے۔ بہت سا مختلف سا آئل بنے گا۔ آپ کو اس کی ریمیڈی پسند آ ئے گی۔ بہت ہی آسان ریمیڈی ہے۔ بہت ہی زبردست ریمیڈی ہے ۔ ہمیں بس کچی ہلدی چاہیے اور ہمیں دو قسم کے آئل چاہییں ۔ جب آپ اس سب کو استعمال کر یں گے۔ تو آپ کو علم ہو گا کہ اس کے فوائد کے بارے میں۔ کچی ہلدی کے کتنے فوائد ہیں۔ یہ ہمارے بالوں سے لےکر آپ کے پاؤں تک اس کا فائد ہ ہے۔ تو یہ بہت ہی زبردست ہوتی ہے۔  یہ وزن کم کرنے کے لیے بہت ہی زبردست ہو تی ہے۔ جب بھی آپ کو پتہ لگے کہ اس کا موسم ہے تو آپ کو اس کی چائے پینی چاہیے۔ یہ وزن کم کرنے میں بہت مددگار ثابت ہوتی ہے۔ تو اس کا جو آئل جو ہے بہت ہی مختلف طرح کی اس کی ریمیڈی ہے۔

بہت ہی آسان اور سادہ سا نسخہ ہے۔ تو وقت ضائع نہیں کرتے۔ تو اس کو ہم نے بنا نا کس طرح سے ہے۔ سب سے پہلے ہم نے کچی ہلدی کو لینا ہے۔ آپ نے ریمیڈی بنانے سے ہاتھوں پر گلوز پہن لینے ہیں ۔ کیونکہ اس ریمیڈی کا کلر ہوتا ہے تو وہ کلر جلدی سے اترتا نہیں ہے۔ اس کے اندر جو دو طرح کے آئل استعمال ہونے لگے ہیں۔ اس میں سب سے پہلے چاہیے وہ ہے ناریل کا تیل۔ یہ ناریل اور Oliveآئل چاہیے۔ یہ دونوں آئل اس کے اندر جائیں گے۔ کچی ہلدی اگر آپ کو مل جائے تو آپ اس کو خشک بھی بہت اچھے سے کر سکتے ہیں۔ اس کو خشک کرنے کے طریقہ بھی بہت ہی آسان ہے۔ کہیں بھی میں آپ کو بتاؤں گی کہ اس کو خشک کس طرح سے کرتے ہیں۔ اس کی اتنی پیاری خوشبو ہو تی ہے اور کلر بھی بہت ہی زبردست ہو تا ہے۔

یہ  بہت ہی زبردست ہے۔ یہ سکن کو وائٹ کر دیتی ہے۔ اس کا اوپر کا چھلکا اتار دینا ہے۔ اور اتار کر اس کو میں نے کرنا ہے گرینڈ۔ ان دو آئل کے ساتھ۔ ایک کپ میں ناریل کا تیل اور ایک کپ میں زیتون کا تیل ہے۔ ان کے ساتھ ان کو گرینڈ کر نا ہے۔ ٹھیک ہے؟ اس کو بنا کے رکھ لیں اور سالوں سال استعما ل کرتے رہیں کیو نکہ اس کا موسم تھوڑی دیر ہی ہوتا ہے۔ اس کا موسم تھوڑی دیر ہی ہوتا ہے۔ یہ تھوڑی دیر ہی مارکیٹ میں آ تی ہے۔ تو اس کو زیادہ مقدار میں بنائیں اور اس کو سیو کر لیں۔

یہ دیکھیں۔ ایک کپ یہ ہم نے جو ہلدی کو کاٹ لیا اور اس کے اندر یہ تیل ناریل کا تیل اور ایک کپ ہم نے اس کے اندر زیتون کا تیل ڈال دیا ہے۔ دونوں تیل ڈالنے کے بعد اس کو گرینڈ کر دینا ہے۔ گرینڈ کرنے کے بعد یہ پیسٹ نکل آ یا ہے۔ اس کو پکا لیں۔ زیادہ نہ پکا ئیں۔ اگر جل گیا تو کوئی فائدہ نہیں ہے اس آئل کا۔ یہ دیکھیں۔ کچی ہلدی والا تیل تیار ہو رہا ہے۔ اب ٹھیک اس کی جھاگ ختم ہو نا شروع ہو جا ئے گی نا۔ تو سمجھ لینا کہ ہمارا آئل تیار ہو گیا ہے۔ کیونکہ اس کے اندر کافی نمی ہوتی ہے سردیوں کے اندر۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.