لاکھوں کروڑوں کی بارش اپنی آنکھوں سے دیکھو رزق کی بمباری اللہ کا یہ نام کیل پر دم کرو دیوار میں ٹھونک دو

آج ہم آپ کو جو یہ وظیفہ بتائیں گے اس سے آپ کو اتنے شاندار فوائد حاصل ہوں گے جو بندہ چار کیل لیکر اس پر اللہ کا نام جو آپ کو بتائیں گے پڑھ کر گھر کے چار کونوں پر لگا دیگا اس نام کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کو غنی کردیگا۔قرآن پاک کے ہر لفظ میں شفاء ہے ۔

جب بھی کوئی پریشانی آیا کرے تو آپ قرآن پاک کھول لیا کریں جو آیت سامنے آئے اگر ترجمہ والا ہے اسے پڑھا کریں او رمطلب اخذ کیا کریں کہ قرآن کیا کہہ رہا ہے ۔مصیبت میں نماز اور قرآن تمہارے ساتھ ہے ۔ اللہ تعالیٰ سے گر گرا کر دعا مانگیں کہ مالک کائنات میرے حالات پر کرم کردے اور مجھے میری منزل مقصود پر پہنچا دے جو پریشانی میں مبتلا ہوں اس سے نکال دے ۔ آپ نے اس وظیفہ میں کرنا یہ ہے کہ یا رزاق ُ یا رحیمُ اس کو تسبیح پر پڑھنا ہے ۔ کیلیں آپ نے سامنے رکھ دینی دو نوافل پڑھ کر جائے نماز پر بیٹھ جانا ہے ۔

ہر کیل پر آپ نے یا رزاق ُ یا رحیمُ کی 100تسبیح کرنی ہے ۔ ہر کیل پر آپ نے یہ عمل کرنا ہے یہ ساری زندگی کا عمل ہے آپ نے یہ کیلیں اپنی گھر کی چاروں طرف کی دیواریں ہیں ٹھونک دینی ہے ۔ اس کو جاری رکھنے کیلئے آپ نے ہر منگل والے دن رات کو فجر کی اذان سے ایک گھنٹہ پہلے اُٹھنا ہے یا رزاق ُ یا رحیمُ دس بار پڑ ھ کر چاروں دیواروں پر پھونک دینا ہے ۔اس عمل کے کرنے سے انشاء اللہ رب کی بہت نوازشیں ہوں گی ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.