گولڈن پرل کریم میں یہ چیز ملا کر صرف 3دن لگاؤ سرخ گلابوں جیسا نکھارپاؤ

یہ موضوع عورتوں کا پسندیدہ ترین موضوع ہے ’’رنگ گورا کرنا‘‘ پرانے زمانے میں عورتیں صرف اپنے چہرےا ور ہاتھوں کو گورا کرنے کی کوشش کرتی تھیں کیونکہ زمانے کی خوبصورتی کا معیار گورا پن اور دبلا پن ہی تھا اور ابھی بھی ہے۔ 70ء کی دہائی تک کچھ پردے کا رواج تھا‘آپس میں خواتین بھی بیٹھی ہوتیں تو صرف چہرہ اور ہاتھ ہی واضح ہوتے تھے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ جسم کےباقی حصے بھی نمایاں ہوتے گئے

اور چہرہ سفید اورباقی حصہ کالا یہ چیز مذاق بن کر رہ گئی۔ ہ حقیقت ہے کہ گورے رنگ کا زمانہ ہے مگر اس چیز کو اپنے سر پر سوار مت کریں۔ مارکیٹ میں مکس کریموں کی بھرمار ہے جو وقتی طور پر تو آپ کو فائدہ دے سکتی ہیں لیکن وہ آپ کی جلد کو قدرتی گورا پن نہیں دے سکتی۔آج ہم آپ کو گولڈن پرل کریم کا ایک ایسا سکن وائٹننگ فارمولا بتائیں گے جو آپ کی سانولی رنگت کو نکھار دیگا بس گولڈن پرل میں یہ کریم مکس کرکے لگا لیں آپ کا رنگ بہت تیزی سے گورا ہوگا سب سے زیادہ بات یہ ہے کہ اس فارمولا کا کوئی سائیڈایفیکٹ نہیں ہے آپ نے صاف پیالی لینی ہے اس میں ایک آدھا چمچ گولڈن پرل کریم ڈالیںیہ کلر فیئر کرکے ایکنی پمپلز ریموو کرتی ہے آدھا بڑا چمچ کریم کا آپ نے پیالی میں ڈالنا ہے

پھر آپ نے دو چٹکی کے برابر مینا کریم ڈال لیں چھوٹا چمچ لیں اور آدھے سے بھی آدھا آپ نے اس میں ڈالنا ہے یہ رنگ گورا کرنے کیلئے بہت اچھی کریم ہے ۔ یہ دونوں کریمیں آپ کو جنرل سٹور سے مل جائیں گی پھر آپ نے اس میں ڈالنا ہے پانچ ڈروپس بائیوکاس ایمرجنسی وائٹننگ سیرم کے اس کے استعمال سے فارمولا کا رزلٹ بڑھ جائیگا پھر آپ نے لینا ہے ایک عدد وائٹننگ کیپسو ل وہ اس میں ڈال دیں یہ پانچ روپے کا آپکو کسی بھی میک شاپ سے مل جائیگا ان تمام انگریڈینٹس کو اچھی طرح مکس کریں اس کریم کو آپ کسی صاف ڈبی میں محفوظ کرکے فریج میں رکھ لیں تین دن تک سٹور کرسکتے ہیں اس کے بعد نیو بنائیں استعمال کریں رات سونے سے پہلے چہرہ اور گردن دھو لیں جب وہ خشک ہوجائے تھوڑی سی کریم مساج کرتے چہرے اور گردن پر لگائیں پوری رات یہ کریم لگی رہنے دیں اور صبح آپ اپنا چہرہ اور گردن کسی اچھے صابن سے دھو لیں اس کریم کا آپ کو تین دن میں زبردست رزلٹ مل جائیگا ۔ اس کے علاوہ آپ اسکو ہفتے میں تین دفعہ استعمال کریں۔آپکو اچھا رزلٹ ملے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.