بالائی میں یہ 1چیز ملاؤ صرف 10منٹ میں رنگ گورا

جلد کی رنگت عام طور پر اس میں پائے جانیوالے خلیات کی وجہ سے ہوتی ہے۔ لیکن زیادہ تر موسمی حالات، آب و ہوا اور جلد کو سرد، گرم موسم میں کھلا رکھنے بھی اس کی رنگت پر اثر انداز ہوتا ہے۔ سورج کی کرنیں بھی جلد کو نقصان پہنچاتی ہیں جس سے جلد کی رنگت سیاہ پڑ سکتی ہے۔ ماحولیاتی آلودگی، خشک جلد بھی رنگت میں تبدیلی کا باعث ہے۔ اگر آپ کی جلد جنیاتی طور پر سیاہ نہیں تو چند ایک گھریلو ٹوٹکوں سے جلد کی رنگت کو نکھارا جا سکتا ہے۔

سرخ و سفید چہرے کس کو پسند نہیں ۔ لیکن نقلی سرخی چہرے پر لانے سے اچھا ہے کہ جیسا رنگ ہے اس کو نکھارا جائے اور جلد کی حفاظت کی جائے۔ اس کی وجہ سے چہرے صاف و شفاف لگتا ہے اور کسی میک اپ کے نہ ہونے کی وجہ سے بھی چہرے تروتازہ اور دانوں سے پاک ہوتا ہے اس لئے کوشش کریں کہ میک اپ سے زیادہ ان اشیاء کا استعمال کریں جو کہ قدرتی ہو اور کسی قسم کا نقصان نہ دیتی ہو۔آج ہم آپ کو ایک ایسا ہی ٹوٹکہ بتانے جا رہے ہیں جس کے استعمال کرنے کے بعد آپ کو بھی کو کود پر یقین نہیں آئےگا اور آپ کا چہرہ جھریوں ، داغ دھبوں اور دانوں سے پاک ہوجائے گا ۔

کیا آپ بغیر کسی منفی اثرات کے جلد سے جلد رنگ گورا کرنا چاہتے ہیں اس کیلئے آپ کو کچھ چیزیں بتائیں گے ۔جس سے صرف ایک ہی رات میں پہلے سے زیادہ آپ کا رنگ گورا ہوجائیگا۔ لیموں کا ہلدی کا پیسٹ بنا کر چہرے پر لگانے سے رنگ نکھرتی ہے دس منٹ بعد ہلکے ہاتھوں سے مساج کر چہرے پر اس کو اُتار دیں اور صاف پانی سے چہرے کو دھو لیں ۔شہد اور خوبانی کا گودا چہرے پر لگانے سے رنگ نکھرتی ہے اور رنگ صاف ہوجاتا ہے رات کو سونے سے پہلے اصلی شہد اور بالائی باہم ملا کر چہرے پر لگائیں اس سے چہرے کے داغ دھبے ہلکے ہوجاتے ہیں رنگ نکھر جاتی ہے ۔ لیموں کا رس ایک تولہ ،روغن زیتون دو تولہ ،روغن بادام دو تولہ یہ سوتے رات کو سوتے وقت چہرے پر اور بازؤں پر ملیں چند دنوں میں رنگ نکھر جائیگی ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.