کالی مرچ فوائد ،مزاج اور صحیح استعمالات

ہمارے بڑے بزرگ جو تھے وہ دیکھتے تھے جب کوئی بچہ یا کوئی اور مرچوں کو سائیڈ پر کردیتا تھا تووہ خاموشی خود کھالیتے تھے تو ہمارے جسم میں جو فالتو چربی ہے اس کو روکتی ہے جو چربی جسم کو لگ جاتی ہے اس کو کم کرنے میں ختم کرنے میں بھی مدد گار ثابت ہوتی ہے جلد کی جو جھریاں وغیرہ وہتی ہیں جو عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ جلد کے اوپر نمودار ہوتی ہیں

یا داغ دھبے وغیرہ جلد کے اوپر جیسے آج کل نوجوانوں کو شکایت بھی ہے اس میں آپ اس کا شہد کے ساتھ یا دہی کے ساتھ مکسچر بنا کر بھی لگاسکتے ہیں اگر اس کی مقدار کے مطابق نہیں استعمال کریں گے تو یہ گردوں کے اوپر سائیڈ افیکٹ کرے گی پاؤڈر کی صورت میں جو اس کی مقدار خوراک ہوگی وہ صرف چائے والی چمچی کا چوتھا حصہ ہوتی ہے ۔اس تحریر میں ایک ایسی چیز پیش کررہے ہیں جس کو ہم اپنے گھروں میں مصالحہ جات کے طور پر بھی استعمال کرتے ہیں اس کو عرف عام میں کالی مرچ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے

اس کے مختلف زبانوں میں نام کیا ہیں اس کی ماہیت کیا ہیں اس میں کون کونسے غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں اس کے فوائد کیا ہیں اس کا استعمال کیا ہے ؟ عربی میں اس کو فلفل اسود کہتے ہیں فارسی میں فلسفل سیاہ کہتے ہیں اردو میں اس کو کالی مرچ کہتے ہیں گجراتی میں اس کو کالو مرچ کہتے ہیں اسی طرح انگریزی میں اس کو بلیک پیپر کہتے ہیں ماہیت کے اعتبار سے یہ ایک نباد کے جریدہ سیاہ پھل ہوتے ہیں جن کی بو خوشگوار ہوتی ہے اور مزہ اس کا تیز ہوتا ہے اور چربرا ہوتا ہے اس کی ایک قسم سفید بھی ہوتی ہے جو مرچ سفید کے نام سے جانی جاتی ہے لیکن مرچ سفید مرچ سیاہ کی طرح جھری دار نہیں ہوتی مزاج کی طرف سے دیکھیں تو یہ تیسرے درجے میں گرم و خشک ہوتی ہے ۔غذائی اعتبار سے اس کے اندر اللہ نے وٹامن سی کے پوٹاشیم میگنیشم آئرن اور اسی طرح اینٹی آکسیڈنٹس اینٹی بیکٹیرل اینٹی انفلیمیٹری جیسے غذائی اجزاء سے بھرپورہوتی ہے دماغ کے جو صلاحیتیں ہیں ان کو بڑھانے میں کالی مرچ ایک اہم جز ثابت ہوتی ہے یہ آپ کو ڈپریشن سے بچاتی ہے اسی طرح جن لوگوں کو بھول جانے کی بیماری ہوتی ہے اگر وہ اس کا استعمال کریں گے تو انشاء اللہ ان کی یہ بیماری دور ہوگی اسی طریقے سے یادداشت کو یہ تیز کرتی ہے

حافظے کو قوی بناتی ہے اس کے بعد بالوں کے حوالے سے دیکھاجائے تو بالوں کی خشکی کو ختم کرنے میں بہت مددگار ہے بالوں کی نشو ونما میں اہم کردار ادا کرتی ہے بالوں کی جڑوں کو خون کے دورینئے کو جلد پہنچاتی ہیں بالوں کے لئے آپ نے دہی لے لینی ہے اس میں ایک چمچ اس کا پاؤڈر شامل کرلیناہے اور پھر آپ نے اس کو بالوں کی جڑوں میں اچھی طرح لگانا ہے اور بیس پچیس منٹ بعد سر دھو لینا ہے تو اس طرح اس کو استعمال کرنا ہے دانتوں کے لحاظ سے بات کی جائے تو اس میں بھی یہ بہت مفید ہے یہ دانتوں کے درد کو ختم کرتی ہے مضبوط کرتی ہے کیڑا لگنے سے بچاتی ہے اس میں آپ نے کس طرح اس کو استعمال کرنا ہے آپ نے چند دانے دو سے تین دانے منہ میں رکھ لیجئے اور اچھی طرح چبا کر کھائیے انشاء اللہ آپ کے دانتوں کے امراض ختم ہوجائیں گے۔قوت مدافعت کو بڑھاتی ہے ۔قوت باہ کو بھی بڑھاتی ہے ۔معدہ کو مضبوط کرتی ہے اور مقوی معدہ بھی ہے معدہ کو تقویت دیتے ہے ہاضمے کو تیز کرتی ہے اور طاقتور بناتی ہے بد ہضمی کو دور کرتی ہے ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.