صرف 2 دن نماز عشاء کے بعد پڑھ لو جیسے ہی وظیفہ مکمل ہوگا اسی دن غیب سے کیا معجزہ ہوگا ؟ مایوس مسلمان ضرور یہ عمل کریں

آج آپ کو یہ وظیفہ بتانےجارہاہو ں جس کو سچے دل سے صرف دس منٹ کےلیے پڑھنا ہےاس کے بعد جو بھی نیک جائز مقصد ہوگا۔ وہ دو دن میں پورا ہوجائےگا۔ انشاءاللہ۔ اس وظیفے کو بہت باغور سنیں ۔ اور بتائے گئے طریقے سے اس کو پڑھنا ہے۔ اگر آپ کی حاجت بڑی ہے تو آپ نے اس کو زیادہ دن پڑھنا ہے۔ آپ نے اس کو کیسے کرنا ہے۔ اس کو اس طریقے سے پڑھنا ہے۔ ایک تو نماز کی پابندی کرنی ہے۔ اس کے ساتھ آپ نے یہ وظیفہ ہر رات عشاء کی نماز پڑھنے کے بعد سب سےپہلے باوضو حالت میں ، اول و آخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے۔ اور اپنے دل میں اس حاجت کو تصور کر لینا ہے۔ پھر سو مرتبہ بسم اللہ پڑھنا ہے۔ اور اس کے بعد آپ نے دورکعات نفل صلوۃ الحاجات پڑھنی ہے۔ اور اس کے بعد آپ نے اللہ پاک سے مخصو ص دعا کرنی ہے۔ دعا میں اپنے مقصد کو تین مرتبہ، پانچ مرتبہ، سات مرتبہ یعنی طاق اعداد میں دہرانا ہے۔ اور آپ نے اس دعا کوروزانہ بارہ دن تک اس عمل کے ساتھ دہرانا ہے۔ انشاء اللہ ! اللہ پاک اس عمل کی برکت سے آپ کی تمام مشکلات آسان فرمائیں گے۔ اس کو دوبارہ دہر ا دیتے ہیں۔

کہ روزانہ عشاء کی نماز کے بعد ، اول وآخر تین تین مرتبہ درود پاک کو پڑھنا ہے۔ پھر سو مرتبہ اپنے دل میں اپنی حاجت کو تصور کرتے ہوئے “بسم اللہ الرحمن الرحیم ” پڑھنی ہے۔ اس کےبعد دو رکعات صلوۃ الحاجات نفل پڑھنی ہے۔ اور اللہ پاک سے دعا مانگنی ہے ۔ اور اپنی حاجت کو طاق اعدا د میں اللہ پا ک سے دعا مانگنی ہے۔ اس دعا کے عمل کو بارہ دفعہ پڑھنا ہے۔ اس کے ساتھ جب دعا ختم ہوجائے تو آپ اس کو پڑھیں۔ انشاءاللہ تعالیٰ! اس عمل کی برکت سے آپ کا جو بھی مسئلہ ہے وہ اللہ پاک کی رحمت سے حل ہوجائے گا۔ اللہ پاک اپنے پیارے رسول کریم ﷺ کے صدقے سے آپ کی پریشانیوں سے ختم فرمائے گا۔

اول سات مرتبہ الحمد شریف پھرایک سوبار درود پاک پھر 41 مرتبہ سورت الم نشرح پھر ایک سو ایک بار قل شریف پھر سات بار الحمد شریف پھر ایک سو ایک مرتبہ درودپاک پھر ایک سو ایک بار “یا قاضی الحا جات” پھر ایک سو ایک بار”یاکافی المھمات” پھر ایک سو ایک بار” یا مجیب الدعوات” پھر ایک سو ایک بار “یاحل المشکلات” پھر ایک سو ایک بار ” یا دافع البلیات” پھر ایک سو ایک بار”یا رافع الدرجات” پھر ایک سو ایک بار “یا شافی الامراض” پھر ایک سو ایک بار”یا ارحم الراحمین” ان مذکورہ کلمات کو پڑھ لینے کے بعد اللہ عزوجل کے حضور خوب عاجزی وانکساری کے ساتھ دعا کریں۔ انشاءاللہ عزوجل جملہ مقاصد میں کامیا بی ملےگی۔ ان وظائف کو ایک بار روز کسی بھی وقت پڑھ لیں اور مسلسل کام ہونے یا نہ ہونے تک چار ماہ جاری رکھیں۔ امراض جسمانی اور جادو آسیب وغیرہ کو دفع کرنے کے لیے بھی یہ وظائف تیر بہد ف ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.