یکم شعبان المعظم کو صرف ایک بار اس سورہ مبارکہ کو پڑھ لیں

اس تحریر میں ایک ایسا قرآنی عمل پیش کیاجارہا ہے اور یہ عمل آپ نے شعبان المعظم کی یکم تاریخ کو کرنا ہے اب یہی نہیں کہ آپ اس کو شعبان المعظم کی یکم کو ہی کر سکتے ہیں یہ عمل آپ ہر نئے اسلامی مہینے کے آغاز میں یکم تاریخ کو کرسکتے ہیں تو اگر آپ اپنا اس کو معمول بنا لیتے ہیں کہ ہر نئے اسلامی مہینے کے آغاز میں یکم تاریخ کو آپ اس سورہ مبارکہ کو صرف ایک مرتبہ پڑھ لیتے ہیں تو پورا مہینہ آپ کا ہر قسم کی سختیوں سے پریشانیوں سے تنگیوں سے محفوظ رہے گا آپ ان تمام پریشانیوں سے محفوظ رہیں گے پورا مہینہ آپ کسی بھی قسم کی پریشانی میں کسی بھی قسم کی سختی میں آپ مبتلا نہیں ہوں گے تو بہت ہی پیارا عمل ہے بہت ہی آسان عمل ہے صرف ایک مرتبہ آپ نے یکم تاریخ کو جب بھی نیا اسلامی مہینہ شروع ہو تو آپ نے صرف ایک مرتبہ اس سورہ مبارکہ کو تلاوت کرنا ہے تو اس کو اپنا معمول بنا لیجئے تو انشاء اللہ برکتیں ہی برکتیں حاصل ہوں گی تو جس سورہ مبارکہ کو آپ نے یکم شعبان المعظم کو پڑھنا ہے تلاوت کرنا ہے وہ ہے سورہ ملک تو اس سورہ مبارکہ کی بڑی ہی فضیلت ہے بڑی ہی بابرکت یہ سورہ مبارکہ ہے

اگر اس سورہ مبارکہ کو روزانہ مغرب کی نماز کے بعد سونے سے پہلے ایک مرتبہ پڑھ لیا جائے تو اس کو جو تلاوت کرنے والا ہے وہ ع ذ ا ب ق ب ر سے محفوظ رہے گا تو آپ معمول بنا لیجئے اس کو بھی اپنا کہ مغرب کی نماز کے بعد سونے سے قبل ایک مرتبہ سورہ مبارکہ کو پڑھ لیا کریں انشاء اللہ برکتیں ہی برکتیں حاصل ہوں گی ،سرکار صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے کہ میری یہ خواہش ہے کہ سورہ ملک تبارک الذی بیدہ الملک ہر مومن کے دل میں ہو یعنی اس کو یاد ہو تو جب آپ یہ اپنا معمول بنائیں گے کہ روزانہ مغرب کی نماز کے بعد سورہ ملک کی تلاوت کیا کریں گے تو تھوڑے ہی عرصے میں آپ کو یہ زبانی یاد ہوجائے گی تو بہر حال آپ نے یہ جو عمل کرنا ہے یہ ہر نئے اسلامی مہینے کے آغاز میں جیسے ہی اسلامی مہینے کی یکم ہوتو آپ یہ ایک مرتبہ سورہ ملک شریف کی تلاوت کرلیا کریں چاند کو دیکھ کر تو انشاء اللہ اس عمل سے بھی آپ کو برکتیں حاصل ہوں گی

ہر طرح کی بلاؤں سے سختیوں سے آپ محفوظ رہیں گے بچے رہیں گے تو کوشش کریں شعبان المعظم کا چاند دیکھیں دعا بھی پڑھیں اور اس کے عبد اس سورہ مبارکہ کو ایک مرتبہ تلاوت کرلیں کسی وجہ سے چاند نہیں بھی نظر آتا اپنی کسی مصروفیت کی وجہ سے آپ نہیں دیکھ پاتے چاند کو تو آپ مغرب کی نماز ادا کرنے کے بعد اس سورہ مبارکہ کو پڑھ سکتے ہیں عشاء کی نماز کے بعد پڑھ سکتے ہیں جب بھی آپ کو موقع ملے وقت ملے آپ یکم شعبان المعظم کو کسی بھی وقت اس سورہ مبارکہ کی تلاوت کر سکتے ہیں۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.