مرشد کریم کا بتایا ہوا سورۃ لہب کا انتہائی طاقتور وظیفہ ، رزق اتنا وافر ملے گا کہ کروڑوں کا قرض بھی ہو تو اتر جائے گا ، نسلیں کھائیں گی ختم نہ ہوگا

یہ سورت شدید محبت میں مبتلا کرنے والی ہے یہ سورت صرف آپ کے دشمن کے لیے نہیں بلکہ دشمن دین کی ہلاکت کے لیے بہت مفید ہے یہ سورہ پڑھنے سے اللہ دشمن کے شر سے محفوظ فرماتا ہے اور اگر یہ سورہ دشمن کے سامنے پڑھ کر جائیں

تو وہ آپ کو ہر گز نقصان نہیں پہنچائے گا بہت ہی مجرب وظیفہ اور سورہ ہے قرآن کریم کے آخری سپارے میں سورہ لہب ہے اس کا وظیفہ کرنے سے شیطان بھی آپ کے پاس نہیں آئے گا آپ اس سورہ کو روزانہ کا معمول بنا لے اس سورہ کے پڑھنے سے رزق میں برکت ہوتی ہے اس سورہ سے آپ اپنی جائز محبت حاصل کرنے کے لیے کر سکتے ہیں لیکن صرف جائز حاجات کے لیے کرنا ہے اللہ کریم آپ کو اس سورہ سے بہت رزق عطا فرمائیں گے اور آپ کی تمام پریشانیاں دور ہو جائے گی طریقہ یہ ہے کہ آپ نے اس سورہ کو 200 مرتبہ پڑھنا ہے آپ اس عمل کو ایک دن میں یا ایک ہفتے میں مکمل کریں جتنا جلدی کریں گے اتنی جلدی فائدہ ہو گا انشاء اللہ اس سورہ سے آپ کو زندگی کے ہر موقعے پر فائدہ ہو گا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.