جو بھی غربت سے پریشان ہے اور رزق آتا بھی ہے تو اس کے ہاتھ میں نہیں ٹھہرتا تو نبی کریم ﷺ کا بتایا ہوا یہ آسان عمل کر لے ، کورونا کے دنوں میں جب ہر کوئی پریشان ہے تو یہ عمل ضرور کر کے دیکھے ، صدقہ جاریہ

اسلام آباد جو بھی غربت سے پریشان ہے اور رزق آتا بھی ہے تو اس کے ہاتھ میں نہیں ٹھہرتا تو نبی کریم ﷺ کا بتایا ہوا یہ آسان عمل کر لے ، کورونا کے دنوں میں جب ہر کوئی پریشان ہے تو یہ عمل ضرور کر کے دیکھے ، صدقہ جاریہ ۔۔۔ گھر میں داخل ہوتے وقت بس ایک سلام کا وظیفہ جو نبی کریم ﷺ نے نے بتایا ہے ، خدا کی قسم کر کے دیکھیں ! دولت چھپر پھاڑ کر آئے گی ۔۔۔گھر میں داخل ہو تے وقت یہ ایک کام کر لیں ، رزق چھپر پھاڑ

کر آئے گا —حضورکریم ؐ کا ارشاد گرامی ہے جو آدمی گھر میں داخل ہوتے وقت تین باتوں کا اہتمام کرے گا ،رزق اس کے دروازے توڑ کر آئے گا – پہلا وہ گھر میں داخل ہوتے وقت السلام و علیکم و رحمتہ اللہ کہے خواہ سامنے کوئی موجود ہو یا نہ ہو ، اس کے بعد ایک مرتبہ سورۃ الاخلاص پڑھےاور پھر مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجےایک شخص آپ حضور ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور اپنی غربت و تنگدستی بیاں کی، آپ ﷺ نے اِ رشاد فرمایا جب تم اپنے گھر میں داخل ہو سلام کیا کرو چاہے کوئیگھر میں ہو یا نہ ہو، پھر مجھ پر درودو سلام بھیجو، اورایک بار سورہ اخلاصپڑھو،اُس شخص نے عمل کیا تو اللہ تعالیٰ نے اُس کی روزی میں اِتنی برکت اور کشادگی دی کہ نہ صرف اُس کے پڑوسی بلکہ اُس کے رشتہ دار بھی فیضاب ہونے لگے- اچھی باتیں دوسروں کو بتانا بھی صدقہ جاریہ ہے-

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.