تین باتیں جس مرد میں ہوں کبھی بے وفا نہیں ہو سکتا ؟ کیا آپ کے شوہر میں ہیں؟

جس شخص کے اندر یہ تین عادات ہوں وہ وفادار ہے اسے مت کھو نا۔ تمہارے لیے وہ چیز پسند کر ے گا جو تمہارے لیے بہتر ہو۔ تمہارے جذبات کی قدر کر ے گا۔ تمہارے منہ پر تمہاری تعریف نہیں کر ے گا۔ رشتے توڑنے کا مشورہ تو کو ئی بھی دے سکتا ہے مگر رشتے جوڑنے کی تر غیب کو ئی با شعور شخص ہی دے سکتا ہے ہمارے ظالم معاشرے نے عورت پر کئی ظلم کیے مگر مرد پر ایک ظلم کیا کہ اس کے رونے کا حق چھین لیا جو شخص اپنے والدین اور بہن بھائیوں کا وفادار ہو گا۔

وہ آپ سے بھی وفا کر سکتا ہے جو اپنے خونی رشتوں سے وفا نہیں کر سکتا وہ آپ کا کیسے وفا دار ہو سکتا ہے جو انسان اللہ تعالیٰ کا وفادار ہو گا وہ انسان سے بھی وفاداری کا حق ادا کر سکتا ہے جو اللہ سے وفا نہ کر سکتا ہو وہ دوسروں سے کیسے وفا کر سکتا ہے وفاداری انسان کسی کی خوشامد نہیں کر تا چاپلو سی نہ کرنے والے انسان میں محبت اور وفا داری موجود ہو تی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.