”رزق اور فضل کے حصول کی دعا“

اللہ پاک کی ذات ہمیں رزق دینے والی ہے ہم سب کو چاہیے کہ اللہ کے سامنے ہاتھ پھیلا کر اللہ سے روزی طلب کریں اور اللہ کی شکر گزاری کرے بے شک اللہ کی طرف ہم سب لوٹائے جائے گے اللہ کی ذات سے اگر کامل یقین اور سچی نیت کے ساتھ کچھ مانگا جائے تو وہ اپنے بندے کو اس نعمت سے ضرور نوازتے ہیں غربت اور تنگدستی کے وقت اللہ کی ذات کو پکارنا چاہیے کیونکہ ہماری مشکلوں کو دور کرنے والی اللہ کی ذات ہے آج کا وظیفہ رزق میں برکت کے لیے ہے یہ رزق کے الفاظ حدیث میں موجود ہے

آپ ان الفاظ کو زبانی یاد کر لیجیے تاکہ دنیا اور آخرت کے فائدے آپ بھی حاصل کر سکے الھُمَّ اِنّی اَساَلُکَ مِن فَضللِک وَرَحمَتِکَ ، فاَ نَّہُ لاَ یملِکُھَا الا اَنتُ اے اللہ میں تجھ سے تیرے فضل اور رحمت کا سوال کرتا ہوں بے شک تیرے سوا اس کا کوئی مالک نہیں ہے آپ اس دعا کو اپنی نماز میں درود پاک کے بعد کی دعاوں میں شامل کر سکتے ہیں اور صبح شام کے وظائف میں بھی شامل کر سکتے ہیں آپٌ نے رزق کی تنگی کے وقت یہی دعا کی تلقین فرمائی ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.