وعدہ کرو کھانا کھانے سے پہلے یہ لازمی پڑھو گے آپ کے گھر بے تحاشہ دولت کا نزول ہوگا۔

بعد نماز فجر سو بار الله الصمد اول و آخر درود شریف ۱۱، ۱۱ مرتبہ پڑھا کرے انشاء اللہ تعالی اس کا رزق زیادہ ہوگا اور قرض بھی ادا ہو جائے گا۔جو شخص بعد نماز فجر سو بار لاحول ولا قوۃ الا بالله العلی العظیم ہ ط پڑھے گا تو اللہ پاک اس کے رزق میں ترقی عطا فرمائے گا۔صبح بعد نماز فجر تین بار اور شام بعد

نماز مغرب تین بار پڑھے گا تو انشاء اللہ اس کے رزق میں کشائش ہوگی۔ وہ دعا یہ ہے۔بسم الله الرحن الرحیم اللھم اغفرلی ذنوبی و و سع علی رذقی و اقدرنی علی کسبہ و متعنی بما رزقتنی فلا تشغلنی فیما صرفتہ عنی یا ارحم الراحمین ہ و صل اللہ علی سیدنا محمد و الہ اجمعین بعد نماز جمعہ سو بار اس دعا کو پڑھے تو انشاء اللہ رزق میں ترقی ہوگی اور اگر روزانہ سو بار پڑھتا رہے گا تو انشاء اللہ تعالی مخلوق سے بے پروا رہے گا وہ دعا یہ ہے۔اللھم یا غنی یا حمید یا مبدی یا معید یا رحیم یا ودود اللھم اکفنی بحلا لک عن حرامک و بطاعتک عن معصیتک و اغننی بفضلک عن من سواک برحمتک یا ارحم الراحمین۔تین مرتبہ بعد نماز فجر اور بعد نماز مغرب تین مرتبہ جو اس کو پڑھے گا تو انشاء اللہ تعالےٰ غیب سے روزی ملے گی وہ دعا یہ ہے اللھم باسمک ابتدیت و بکر مک اقتدیت و بنور قد سک اھتدیت و بفضلک استغیث و استغفرک و اتوب الیک ۔سورہ مزمل شریف کا پہلا طریقہ:فجر کی نماز کے بعد سورہ مزمل ایک دفعہ پڑھنے کا ورد رکھے اور ان چار آیتوں کو تین تین دفعہ پڑھا کرے۔ (اول)رب المشرق والمغرب لا الہ الا ھوفاتخذہ وکیلا (دوم) واللہ یقدر الیل و النھار (سوم) یبتغون من فضل اللہ (چھارم)و استغفر و اللہ ط ان اللہ غفور رحیم جب تمام ہو جو حاجت چاہے برآوے۔جو شخص چاہے کہ اس کے رزق مین برکت ہو تو وہ یہ عمل کریں انشائاللہ یتنی برکت ہوگی کہ حیران ہو جاوگے۔روزانہ 313 دفعہ قل ھو اللہ پوری سورۃ اور 500 دفعہ سبحان الله و بحمدہ سبحان الله العظیم۔رزق کی برکت کے لئے یہ وظیفہ بھی زود اثر ہے۔ایسے ایسے انعامات ہوتے ہیں کہ آدمی

کی قسمت یاوری ہوجاتی ہے۔یہ عمل 40 دن کا ہے، اس عمل کے دوران کچھا پیاز، بڑا گوشت لہسن نہ کھائیں، اور نماز کی مکمل پابندی کریں۔جھوٹ، غیبت سے پرہیز کریں۔ چاند کی نئے تاریخوں سے کسی بھی دن شروع کر سکتے ہے، ایک مقررہ وقت پر روزانہ 40 دفعہ سورۃ مزمل پڑھیں۔ پھر کمالات دیکھیں، ساری عمر آپ کسی کے محتاج نہیں رہیںگے انشاءاللہ۔اگر واقعی آپ رزق کے بارے میں پریشان ہے تو آپ ضرور اس وظیفہ کو پڑھ لیںگے ترکیب: آیت مندرجہ ذیل کی زکوۃاتوار کی رات کو عشاء کی نماز کے بعد تنہائی میں دو رکعت نماز نفل ادا کرے اور سورہ فاتحہ کے بعد 12 بار یہ آیت پڑھے۔بسم اللہ الرحمن الرحیم ط فتقبلھا ربھا بقبول حسن و انبتھا نباتا حسنا و کفلھا ذکریا۔ کلما دخل علیھا ذکریا المحراب وجد عندھا رزقا۔ نماز کے بعد 5271 بار اس آیت و من یتق اللہ یجعل لہ مخرجا و یر زقہ من حیث لا یحتسب و من یتوکل علی اللہ فھو حسبہ ان اللہ بالغ امرہ طقد جعل اللہ لکل شی قدر پڑھے اور سجے میں سر رکھے۔ سو بار یا واسع کہے اور اس کے بعد 57 بار ہر روز آیت مذکور تنہائی میں پڑھتا رہے۔ خدا کے فضل سے بلا واسطہ رزق اس کو پہنچتا رہے گا۔مجرب ہے۔ یہ عمل جس روز چاند دیکھے اسی روز سے شروع کرے۔ترکیب:بعد نماز فجر آسمان کے نیچے ایک سو ایک بار پڑھے۔ اول آخر درود شریف گیارہ گیارہ بار پڑھے۔ یا بدیع العجائب بالخیر الله الصمد بسم اللہ الرحمن الرحیم یا حفیظ یارزاق اللھم صل علی محمد و علی ال محمد انواع الرزق و الفتو حات۔ترکیب: بعد نماز صبح سات مرتبہ پڑھا جائے گا بلا ناغہ۔یا الله۔ یا سمیع۔ یا علیم۔ یا سریع الحساب۔ یا واسع۔ یا عدل۔یا علی یا عظیم۔یا متعال۔یاعزیز۔یا غفور۔ یا باعث۔ یا فعال لما یرید۔ یا رافع۔ یا معید۔ یا مانع۔ یا نافع۔یا جامع۔ یا بدیع۔ مجرب ہے۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.