یہ دو آیات صرف سو بار پڑھ لیں۔ جس نے جادو کیا ہو گا۔ اسی پر واپس پلٹ جا ئے۔

یہ 2 آیات صرف 100 بار پڑھ لیں جس نے جادو کیا ہو گا اسی پر واپس پلٹ جائےآج ہم دو آیات کا ایک وظیفہ آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کرنے جا رہے ہیں

انشاءاللہ یہ ایسا عمل ہے جس نے بھی جادو کیا ھوگا بندش کی ہوگی یا پھر آپ کے روزگار کو بندش لگائی ہوگی یا پھر کوئی حاسد یا دشمن آپ سے جلتا ہوگا ان شاءاللہ صرف دو آیات کا وظیفہ جس نے جادو کیا ھوگا کسی قسم کی بندشیں لگائ ہوگی ان شاء اللہ یہ جادو یہ وار اسی پر واپس پلٹ جائے گا آج آپ دوستوں کے ساتھ دو آیات کا وظیفہ شیئر کر رہے ہیں انشاء اللہ جادو جنات حسد بغض دشمنوں کے ستائے ہوئے لوگوں کے لئے یہ دو آیات بہت ہی زبردست اور مجرب ترین وظیفہ ہےاکثر لوگوں کے کاروبار ویسے ہی مندہ چل رہے ہوتے ہیں۔

اور اکثر کو بندش ہوتی ہے جادو ہوتا ہے اس کی چند علامات ہے جن سے آپ یہ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ یہ بیمار مجھ پر ویسے ہی ہے یا جادو جنات کی وجہ سے ہے تو ان علامات میں سے ایک علامت یہ بھی ہے کہ اکثر جادو جس پر ہوتا ہے اس کو رات کو نیند بہت کم آتی اور دوسری علامت یہ ہے کہ ہر وقت شدید غصے میں رہتا ہے اور تیسری علامت یہ ہے کہ جسم میں درد اور خاص طور پر کندھوں پر کمر پر بوجھ بہت زیادہ ہوتا ہے اور چوتھی علامت یہ بھی ہوتی ہے کہ اگر اس کو بیماری ہے تو کسی بھی علاج اس کو فائدہ نہیں ہوتا یا پھر ٹیسٹ کروا تے ہیں ٹیسٹ بھی کلئیر لیکن بیماری موجود ہوتی ہے اور ایک علامت گھروں میں یہ بھی ہوتی ہے کہ اچانک غلیظ قسم کی بدبو آنا شروع ہو جاتی ہے۔

اور ایک علامت یہ بھی ہے کہ ڈراؤنے خواب بہت زیادہ آتے ہے اور بیماری اگرہے تو بیماری نے عصر سے لے کر فجر تک شدت بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے اور اکثر یہ علامت بھی بہت زیادہ گھروں میں پائی جاتی ہے کہ ایک پریشانی کے بعد دوسری پریشانی کا آنا پھر دوسری کے بعد تیسری اسے لگاتار پریشانیوں کا آنا اور ایک علامت میاں بیوی کو ایک دوسرے کی شکل بڑی لگنا شروع ہو جائے اگر یہ علامات جو آپ کو بتائیں چند ایک علامات کئی سالوں سے ان علامتوں کامسلسل موجود ہونا یہ چار پانچ علامتیں اکٹھی آپ میں موجود ہوں تو پھر جادو ہے اور اس جادو کے علاج کے لیےہی آپ کو دو آیات کا وظیفہ آپ کو بتائیں گے ان شاء اللہ ایسا کرنے سے جس نے جادو کیا ہو گا۔

وہ خود ذلیل اور رسوا ہوگا جادو اسی پر واپس پلٹ جائے گا اور آپ کے اوپر سے اس کے اثرات زائل ہونا شروع ہو جائیں گے وہ سورہ یونس کی دو آیات ہیں بسم الله الرحمن الرحيم فَقَالُوْا عَلَى اللّٰهِ تَوَكَّلْنَاۚ رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ وَ نَجِّنَا بِرَحْمَتِكَ مِنَ الْقَوْمِ الْكٰفِرِیْنَ یہ دو آیات روزانہ سو مرتبہ پڑھنے کا معمول بنالیجئے چند ہی دن میں آپ محسوس کریں گے کہ آپ کے اوپر سے اس جادو کے اثرات زائل ہونا شروع ہو جائیں گے اور انشاءاللہ اس عمل کے کرنے سے ہی جس نے جادو کیا ہو گا یہ اسی پر واپس پلٹ جائےگا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.