27رمضان کی درمیانی شب کا خاص وظیفہ، ایک بار کریں اور ایک ہفتے میں شادی کروائیں

بہت سے علماءسے منسوب ہے یہ وظیفہ جو بہن بھائی پریشان ہیں جن کہ شادی کے مسائل حل نہیں ہو رہے اس وظیفہ کی مدد سے اگلے رمضان آنے سے پہلے پہلے ان کی من پسند جگہ شادی ہو جائے گی رمضان ایک بہت مبارک مہینہ ہے حدیث میں آتا ہے کہ جب رمضان کی پہلی رات آتی ہے تو جنّت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں

اور پورا مہینہ ان میں سے ایک دروازہ بھی بند نہیں کیا جاتا جہنم کے بند کر دیے جاتے ہیں اور پورا مہینہ ان میں سے ایک دروازہ بھی نہیں کھولا جاتا ۔ جنت کے اس لیے کھول دیے جاتے ہیں کہ فرشتوں کو امت محمدیہ اور رمضان کی عظمت و بزرگی نیز روزہ داروں کو ملنے والی جزا اور جنّت کی دائمی نعمتوں کا علم ہو جائے ۔

اس کے علاوہ بارگاہ خدا وندی میں جنتی حوریں یہ عرض کرتی ہیں کہ یا اللّه جو روزہ دار ہیں اے ہمارے رب ہم کو ان نیک بندوں روزہ داروں اور قیام کرنے والوں کے نکاح میں دے دے کہ وہ ہمارے خاوند ہوں اور ہم ان کی بیویاں رہیں۔ ایک حدیث پاک میں الفاظ کچھ اس طرح سے ہیں کہ جب رمضان کی پہلی رات آتی ہے تو عرش کے نیچے سے ایک ہوا چلتی ہے

جسے مشیرہ کہا جاتا ہے تو جنت کے پتےاور ان دروازوں کے پٹ ہلنے لگتے ہیں اور ان سے ایسی دل کش آواز پیدا ہوتی ہے کہ اس جیسی آواز کسی نے کبھی نہ سنی وظیفہ آپ ١١رات یا ١٢ رات دونوں میں یہ عمل کر سکتے ہیں آپ نے رات کو بعد نماز عشاء دو دو رکعت کر کے ١٢ رکعت نفل پڑھنے ہیں ہر نفل میں سورت فاتحہ کے بعد ایک بار سورت اخلاص پڑھنا ہے

اور ١٢ نفل پڑھ کے ١٠٠ بار درود پاک پڑھنا ہے پھر تمام نوافل اور درود کا ثواب حضور ﷺ کو پہنچائیں اور پھر اللّه کے حضور عاجزی سے 15 منٹ دعا کریں انشاءاللہ اگلے رمضان سے پہلے حاجت پوری ہو جائے گی اس کے علاوہ بعد نماز عشاء اول آخر ٤١ مرتبہ درود شریف اور درمیان میں سورت الکفرون آیت نمبر 54 یہ تلاوت کرنی ہے انشاءاللہ مسئلہ حل ہو جائے گا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.