صرف 7 بار یہ دعا پڑھ لیں دنیا کی ہر چیز مل سکتی ہے

اللہ تعالیٰ کی آخری کتا ب قرآن مجید ہے جو اللہ تعالیٰ نے ساری کائنات کے رہبر ، تمام نبیوں کے سردار ، شافعی روز محشر، ساقی کوثر، خاتم النبین حضرت محمد ﷺ پر نا زل فرمایا۔ قرآن اپنے الفاظ اور معنی دونوں پہلوؤں سے اللہ تعالیٰ کا کلام ہے۔ قرآن پاک ایسی کتا ب ہے جو پوری دنیا میں پڑھی جاتی ہے۔ اس

کی ہرسورت اور ہر آیت اور ہر حرف اور ہر معنی بابرکت ہے۔ یہ سورت اور ایسی آیتیں قیامت کے روز روشنی کی مانند ہوں گی۔ جو اپنے پڑھنے والوں کے آگے چلیں گے ۔ اس لحاظ سے آپ کو ایسا عمل بتانے جارہے ہیں۔ جس کو کرنےسے آپ کے کھانے میں برکت اور رحمت ہوگی۔ بلکہ شفاء بھی عطا ہوگی بلکہ آپ کو دنیا کی ہرچیز مل سکتی ہے۔ آپ نے صرف سات بار یہ قرآنی عمل مخصوص طریقے سے پڑھنا ہے ۔ آپ جب بھی کھانا کھائیں اور اس کھانے میں سات مرتبہ “سورت الفاتحہ “پڑھیں۔ اس کھانے میں برکت ورحمت ہوتی ہے۔ اس میں شفاء ہوتی ہے وہ کھانا کبھی بھی کینسر نہیں بنتا ۔ یہ بہت ہی پاور فل عمل ہے۔ اس عمل کو جس نے بھی پڑھا ہےاس نے کامیابی حاصل کی ہے۔ بلکہ اگر آپ کو کوئی بھی پریشانی ہے۔آپ کا کوئی بھی مسئلہ ہے ۔ اس تصور کو اپنے ذہن میں رکھ کر رات کو یہ عمل کریں۔ را ت کو عمل کرنے کی زیادہ فضیلت ہے ۔ اگرآپ رات کو نہیں کرسکتے ۔ تو دن کے کسی حصے میں یہ عمل کرسکتے ہیں۔ جب بھی آپ یہ عمل کریں۔ عمل کرنےسے اول وآخر گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے۔ اور درود پڑھنے کے بعد نوے مرتبہ “سورت الفاتحہ ” پڑھنی ہے۔ آپ نے

سورت الفاتحہ کو ہردفعہ “بسم اللہ ” کے ساتھ پڑھنا ہے۔ اور آخر میں پھر گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھیں۔ اور اس کے بعد اللہ سے دعا کریں۔ انشاءاللہ! جو بھی آپ کی پریشانی ہوں گی۔ مشکلات ہوں گی۔ اللہ کے حکم سے حل ہوجائیں گی۔ “سورت الفاتحہ ” سے متعلق حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دن حضرت جبرائیل ؑ حضور اکرمﷺ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے تو جبرائیل ؑ نے اوپر کی طرف دروزاہ کھلنے کی سی آواز سنی ۔ چنانچہ انہوں نے اپنا سراوپر اٹھایا اور فرمایا: کہ یہ آسمان کا دروازہ کھولا گیا ہے۔ آج سے پہلے یہ کبھی نہیں کھولا گیا تھا اور اس سے ایک فرشتہ اترا ہے ۔ حضرت جبرائیل ؑ نے فرمایا کہ : یہ جو فرشتہ زمین پراتر ا ہے وہ آج سے پہلے کبھی زمین پر نہیں اترا ۔ اس فرشتے نے آپﷺ کو سلام عرض کیا۔ اور کہا آپﷺ کو دو نوروں کی بشارت ہو۔ جو آپﷺ کو عطا کیےگئے۔ آپﷺ سے پہلے یہ کسی نبی کو نہیں دیے گئے ۔ ایک “سورت الفاتحہ “اور دوسرا “سورت البقرہ “کی آخری آیات ہیں۔ آپ ﷺ ان میں سے جس ایک حرف کی بھی تلاوت کریں ۔ مضمون کی مناسبت سے وہ چیز آپﷺ کو عطا کردی جائےگی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *