ایسی جگہ شادی ہو گی کہ دنیا دیکھے گی۔ یہ سورۃ لکھ کر ڈبہ میں بند کر دیں ۔ رشتوں کی لائن لگ جا ئے گی۔

بہت سے لوگ اپنی پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں اور وہ نہیں کر پاتے ۔انشاءاللہ آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے اور آپ کی مرضی کے مطابق آپ کا رشتہ آپ کے گھر آ جائے گا ۔آپ اپنے مقصد میں کامیاب ہوجائیں گے ۔لیکن اس کے ساتھ کچھ شرطیں ہیں وہ آپ کو ماننی پریں گی ۔پہلی شرط یہ کہ آپ نے اس عمل کوباقاعدگی سے پڑھنا ہے اور آپ نے ناغہ نہیں کرنا ۔ اس میں کوئی کمی بیشی کی گنجائش نہیں ۔اس عمل کو اپنے باوضو ہوکر کرنا ہے ۔آپ نے سب سے پہلے تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے ۔ اس کے بعد آپ نے تیرہ مرتبہ یا ستار العیوب یا مسبب الاسباب ایاک نعبد و ایاک نستعین یا حی یا قیوم برحمتک استغیث ۔ اس آیت کو آپ نے تیرہ مرتبہ پڑھنا ہے اور اس کے بعد آخر میں آپ نے پھر تین مرتبہ درود شریف پڑھنی ہے ۔انشاء اللہ تعالی آپ کی پسند کی شادی ضرور ہوگی ۔جو محبت میں گرفتار ہو چکے ہیں اور لڑکی امیر ہے اور لڑکا غریب ہے اور اس تضاد کی وجہ سے ان کے والدین ان سے نالاں رہتے ہیں کہ تم امیر لڑکی کے ساتھ کیسے گزارا کرو گے وہ تمہاری ذہنیت کی نہیں ہو گی یا اسی طرح اگر لڑکا امیر ہو تو لڑکی والے بھی گھبراتے ہیں کہ وہ بہت اونچے سٹیٹس کے ہیں اس لئے ہم ان کے ساتھ رشتہ قائم نہیں کر سکتے تو والدین کو منانے کے لئے اس وظیفے پر عمل کریں ۔

انشاء اللہ آپ کے والدین یہ عمل کرتے ہی مان جائیں گے ۔قارئین کرام آج کل ہمارے معاشرے میں خاندانی نظام کا بہتر طریقے سے استوارہونا انتہائی مشکل

ہوگیا ہے اور اس کے پس پردہ بہت سی وجوہات کرفرماہوتی ہیں کچھ وجوہات ایسی ہیں۔جو ہم نے مغرب سے مستعار لے کر اپنے معاشرے کے لئے تباہی کا سامان کیا ہے اور کچھ رسومات و رواج ایسے ہیں جو کہ ہمارے تخیل اور دماغ کی اختراع ہیں۔ والدین جو کہ اولاد کے لئے ماویٰ و ملجا ہوتے ہیں اور ہر قسم کا حق رکھتے ہیں اور اسی طرح قرآن نے بھی والدین کے سامنے اف کرنے سے بھی منع فرما دیا اور مزید حضور ﷺ کی احادیث مبارکہ میں بھی ان کے احترام اور ان کے درجات کی تصریحات ملتی ہیں۔ ۔لیکن آج کل والدین اولاد کے مستقبل کی پریشانی میں تو مبتلا ہیں مگر مستقبل کے مسائل سے بالکل صرفِ نظر کر کے ان کو ایسے رشتے میں جوڑ دیتے ہیں ۔یادرکھئے نافرمان اولاد سے اللہ بھی ناراض رہتا ہے ۔والدین کو ہمیشہ راضی رکھئے اور ان کی خدمت کرتے رہئے ۔ان سے منہ مت موڑیئے یہ وظیفہ کیجئے انشاء اللہ والدین بہت جلد راضی ہوجائیں گے ۔ ہر نماز کے بعد یَاقَوِیُّ کا 116 دفعہ ورد کیجئے اور اول و آخر اس درود پاک کو تین تین دفعہ پڑھ لیجئے اور 7 دن تک اس عمل کو جاری رکھئے انشاء اللہ بہت جلد نتائج حاصل ہوں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *