روزانہ ہر نماز کے بعد بس 41 مرتبہ اللہ کا نام اس طرح پڑھو

آج میں آپ کے ساتھ اللہ کے ناموں کا وظیفہ بتائیں گے ۔ جو کہ بہت مجرب اور آسان ہے۔ اس وظیفے کی بہت ہی فضیلتوں اور برکات ہیں۔ آج کا وظیفہ ان لوگوں کے لیے ہے جو پریشان حال ہیں۔ اور ایسے مشکلات اور پریشانیوں میں مبتلا ہیں جو حل ہونا ناممکن ہے۔ یعنی زیادہ ہی پریشان ہیں۔ اور اس پریشانی کوختم کرنے

سے ہی دل کو سکون ملے گا۔ اور چین ملےگا۔ تو ایسے پریشان لوگ برے حالات میں اس عمل کو لازمی کری۔ اس عمل کرنےسے آپ کی تمام مشکلات آسانیوں میں بدل جائیں گی۔ تمام برے حالات اچھے حالات میں بدل جائیں گے ۔ امن وسلامتی والے حالات آپ کے بن جائیں گے ۔ اس عمل کو آپ نے مصیبت کے وقت کرناہے۔ پریشانی کے وقت آپ اس عمل کو کرکے بارگاہ الہی ٰ میں خصوصی دعا کریں۔ وہ وظیفہ ان لوگوں کے لیے ہےجو پریشان ہیں ۔ مصیبتوں اور غموںمیں مبتلا ہیں۔ وہ کریں ۔ کرنا آپ نے یہ ہے کہ آپ نے اللہ کے دوناموں کا وردکرناہے۔ اللہ کے یہ دو نام کیا ہیں اور انہیں کیسے پڑھنا ہے ؟ وہ نوٹ فرمالیں۔ “یاارحم الرحمین” کا یہ عمل ہے۔ ہر طر ح کی نیک اور ہرطرح کی مصیبت وآفت وبلا اور پریشانی کو ختم کرتاہے۔ اس کلام کی کوئی طے شدہ تعداد نہیں۔ تعدادآپ خودمقرر کرلیں۔ سو مرتبہ پڑھ لیں۔ دوسو مرتبہ پڑھ لیں۔ ایک ہز ار مرتبہ ، دس ہزار مرتبہ یہ آپ کی اپنی مرضی ہے۔ جتنا آپ آسانی سے پڑھ سکتے ہیں۔ آپ پڑھ سکتے ہیں۔ زیاد ہ ایک ہزار مرتبہ پڑھنی

ہے۔ جتنی آپ ہمت رکھتی ہیں۔ چلتے پھرتے ،اٹھتے بیٹھتےیعنی لاتعداد یعنی کثرت سے بھی آپ اس عمل کو روزانہ کرسکتے ہیں۔ اگر آپ کےپاس وقت ہے تو آپ کسی نماز کے بعد پڑھ لیں۔ اگر آپ کے پاس وقت نہیں ہے۔ تو چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے ، کھانا پکاتے بھی اس عمل کو کرسکتےہیں۔ اس عمل کو روزانہ ایک سو ایک مرتبہ پڑھنے سے بہت ہی آپ کو فائدے ہوں گے۔اس عمل کے پڑھنےسے آپ کو ذہنی سکون ملے گا۔ پریشانیاں ختم ہوں گی۔ امن وسلامتی پیدا ہوگی۔ آپ کی ہرپریشانی ختم ہوگی۔ ہر دعا قبول ہوگی۔ اللہ تعالیٰ اس تسبیح کےپڑھنے والے کی تقدیر اور مقدر کو چمکا دیتا ہے ۔ نصیب کو بدل دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے جو دعا مانگیں گے وہ اللہ تعالیٰ کے ہاں ضرور قبول ہوگی۔ جب آپ نے دعا مانگنی ہے “یاراحم الرحمین ” کو پڑھ کر اللہ سے مانگنا ہے۔ اس کے علاوہ ہرنماز کے بعد آپ اکتالیس مرتبہ ” یاارحم الرحمین” کاورد کرسکتےہیں۔ روزانہ اکتالیس مرتبہ وردکرنے کے بعدبس آپ نے اللہ کی عطائیں دیکھنی ہیں ۔ کہ اللہ کریم آ پ کو کس طرح نوازتا ہے۔ جب آپ نے دعا مانگنی ہے آپ نے ایسے ہی مانگنی ہے۔ یعنی ایسے ہی آپ نے اللہ کے ناموں کو یا د کرکے اللہ سے مانگنا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.