جب اچانک کوئی سخت پریشانی، مصیبت یا غم آ جا ئے تو چار رکعت نوافل اس طرح پڑھیں۔

آج ہم آپ کو بتائیں گے چار نوافل برائے حاجت آپ کو ہم بتائیں گے کہ کس طریقے سے پڑھنا ہے

اور پھر کس طرح سے دعا مانگنی ہے اس سے پہلے آپ سے گزارش ہے کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غو رسے سنیے گا تا کہ اس وظیفہ سے آپ کو بہت ہی فائدہ حاصل ہو سکے۔ اس کے ساتھ ہی آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ درودِ پاک کی فضیلت درودِ پاک کے اثرات درودِ پاک فرشتوں کی عبادت ہے فر ما یا کوئی دن ایسا نہیں آتا کہ جس دن ستر ہزار فرشتے روزہ منورہ پر حاضری نہ دیتے ہوں روزانہ ستر ہزار فرشتے دربارِ رسالت میں حاضر ی دیتے ہیں ا ور روزہِ نور ﷺ کو گھیر لیتے ہیں اور اپنے نورانی پروں کے ساتھ روزہ مطہرہ کو چھوتے ہیں اور درودِ پاک پڑھتے رہتے ہیں۔

جب شام ہو تی ہے تو وہ آسمان کی طرف پرواز کر جا تے ہیں اور دوسرے ستر ہزا آ جا تے ہیں صبح ہو تی ہے تو وہ پرواز کر جا تے ہیں اور دوسر ے ستر ہزار فر شتے حاضر ہو جا تے ہیں اور یہ سلسلہ تا ق ی ا م ت جاری رہے گا جب ق ی ا م ت کا دن آئے گا تو سرکارِ دو عالم ﷺ ستر ہزار فرشتوں کے جلوس میں تشریف لائیں گے اور انہیں فرشتوں کے ساتھ میدانِ حشر کی طرف روانہ ہوں گے درودِ اپک کے اثرات حضرت حزیفہ ؓ محرم راز دار نبوت ﷺ سے مروی ہے کہ درودِ شریف کے انوار کئی پشتوں تک پہنچتے رہتے ہیں ﷺ درودِ پاک کی بر کت سے مصائب حل کیے جا تے ہیں۔

خواجہ توکل شاہ انبالوی نے فر ما یا کہ بلا ئیں جب اترتی ہیں تو گھروں پر اترتی ہیں مگر جب درودِ پاک پڑھنے والے کے گھر پر آتی ہیں تو وہ فرشتے جو درودِ شریف کے خادم ہیں وہ اس گھر میں بلاؤں کو نہیں آنے دیتے بلکہ ان کو پڑوس کے گھروں سے بھی دور پھینک دیتے ہیں سبحان اللہ حضورِ انور ﷺ کا ایمان افروز کا فرمان ہے کہ ایک دفعہ جہ نم کا خ وف مجھ پر غالب ہوا میں سرورِ دو عالم ﷺ کی زیارت سے مشرف ہو ا حضورِ انور ﷺ نے فر ما یا جو ہم سے محبت رکھتا ہے وہ جہ نم میں نہ جا ئے گا۔ معزز ہمیں چاہیے کہ ہم نبی کریم ﷺ پر کثرت سے درودِ پاک کا تحفہ بھیجیں اور درودِ پاک پڑھنا اپنا معمول بنا لیں تا کہ ہم بھی جہ نم کی آ گ سے بچ سکیں تو چلتے ہیں۔

اپنے آج کے وظیفہ کی طرف۔ آپ نے چار رکعت نماز نفل برائے حاجت پڑھنی ہے اورپڑھنا کچھ اس طرح سے ہے کہ ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سات مر تبہ سورۃ القدر پڑھنی ہے سورۃ فاتحہ کے بعد ہر رکعت میں سات سات مر تبہ سورۃ القدر پڑھنی ہے اور سلام پھیرنے کے بعد اسی جگہ پر بیٹھ کر سورۃ القدر پڑھنی ہے اول و آخر گیارہ گیارہ بار درودِ پاک پڑھنے کے بعد۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.