”اللہ کا ایک نام چلتے پھرتے پڑھو روٹی پر جو شخص لکھ کر کھالے پھر عطائیں دیکھتا جائے“

آج جو وظیفہ آپ کیلئے لائے ہیں وہ اللہ تعالیٰ کے نام کے ساتھ خاص وظیفہ ہے ۔وظیفہ یاقدوسُ کے ساتھ خاص ہے

اس کے آٹھ وظائف ہیں جو آپ کے بیان کریں گے ۔وظیفہ نمبر ایک ہے کہ جو کوئی ہزار مرتبہ اللہ تعالیٰ کے اس نام یا قدوسُ کو پڑھے گا تو انشاء اللہ وہ سب سے بے پرواہ ہوجائیگا ہر قسم کی پریشانی سے آزاد ہوجائیگا اللہ تعالیٰ اس کو غیب کے خزانے سے عطاء کرے گا۔ دماغی سکون حاصل ہوگا ۔

وظیفہ نمبر دو یہ ہے کہ اگر آپ دشمن کے شر سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو یا قدوسُ کو کثرت سے مطلب کم از کم 500مرتبہ پڑھیں گے تو انشاء اللہ جو شخص دشمن بچنے کیلئے بھاگنے کی بھی کوشش کرتا ہے اس کے دشمن سے بھی حفاظت عطاء فرمائیں گے ۔ اللہ تعالیٰ ہی حفاظت کرتے ہر انسان کی حتیٰ کہ یہاں تک ہوتا ہزاروں سکیورٹی میں بھی دشمنوں کے شر سے محفوظ نہیں رہ پاتے لیکن اللہ ہی ہے انسانوں کی حفاظت کرسکتا ہے اللہ کے نام کے ذریعے سے آپ نے حفاظت حاصل کرنی ہے ۔

وظیفہ نمبر چھ یہ ہے کہ جو کوئی چالیس دن تک کسی بھی مقصد کیلئے پڑھے گا تو اس کا مقصد پورا ہوجائیگا ۔ 1000مرتبہ آپ نے اکیلئے میں بیٹھ کر کسی بھی مقصد کیلئے کریں وہ پورا ہوجائیگا ۔اس کے علاوہ دنیا میں اس انسان کی قوت تاثیر ظاہر فرمائیں گے ۔ ایسی قوت جو اثر رکھنے والی ہو ۔ وظیفہ نمبر سات یہ ہے کہ اگر کوئی اس کو رات کے آخری حصہ میں 1000مرتبہ پڑھیں گے جس بیماری کیلئے پڑھیں گے اللہ کے حکم سے وہ پریشانی اللہ کے حکم سے دور ہوجائیگی ۔ اگر آپ یہ رات کو آخری حصہ میں پڑھنے کا معمول بنائیں گے ۔

وظیفہ نمبر آٹھ یہ ہے کہ اگر نماز جمعہ کے بعد 150مرتبہ سُبُوح قُدُوس رَب المائکہ والروحِ کہہ کر ایک روٹی پر لکھ لیں جو شخص یہ کھائے گا وہ تمام تر آفات سے محفوظ رہیگا ۔ ہر قسم کی پریشانی سے محفوظ رہیگا ۔ اندرونی مسائل حل ہوں گے اور اللہ تعالیٰ اس کیساتھ ساتھ عبادت کی توفیق عطاء فرمائیں گے ۔ اس کو کرنے والے کو بہت سے فائدے ہوتے ہیں ۔اللہ کا ذکر کرنے والے بارے میں اللہ فرماتا ہے کہ دلوں کا سکون تو اللہ تعالیٰ کے ذکر میں ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *