”درو د ابراہیمی کا پاور فل وظیفہ جو چاہو گے مل جائے گا ہر پریشانی سے نجات مل جائےگی درود ابراہیمی کی حیرت انگیز فضیلت“

درود ابراہیمی کا وظیفہ لے کر آپ کی خدمت میں آیا ہوں۔ جو کہ ہم نما ز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بہت سی فضیلتیں ہیں۔

لیکن اس کی چند فضیلتیں بتاتے ہیں۔ علمائے کرام فرما تے ہیں کہ جو ایک مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنے سے خانہ کعبہ کی برکات حاصل ہوتی ہیں۔ اگر کوئی شخص دو مرتبہ درود ابراہیمی پڑھتا ہے تو اللہ پاک خانہ کعبہ کے طواف کا ثوا ب عطا فرماتا ہے۔

یاد رکھیں کہ خانہ کعبہ کا طواف کا سب سے زیادہ ثواب ہے آپ کے علم میں اضافہ کرتا جاؤں۔ کہ خانہ کعبہ کو صرف ایک مرتبہ دیکھنے سے ایک سو بیس نیکیاں ملتی ہیں۔ آپ کو ایک مجرب اور بہترین عمل بتا نا جارہاہوں۔ آپ اس درود ابراہیمی کو خود بھی پڑھیں اور دوسروں کو بھی اس کے پڑھنے کی تاکید فرمائیں۔ کیونکہ یہ ایک صدقہ جاریہ ہے اس کا ثواب ملتا ہے۔اس درود ابراہیمی کی بہت سی فضیلتیں ہیں۔کہ اتنی فضیلتیں پوری دنیا میں کسی بھی کونے پر بیٹھا ہو ا شخص اس درود ابراہیمی کو دو مرتبہ پڑھتا ہے تو اس کو دنیا کے کسی بھی کونے کو بیٹھے بیٹھے خانہ کعبہ کے طواف کا ثواب مل رہا ہے۔ اگر ہم اس کا اثر کیا ہوگا؟ جب ہم کسی حاجت کےلیے کریں گے یا پریشانی سے نجات کےلیے کریں گے ۔ اس سے نہ صرف پریشانی دور ہوگی۔ حاجت دور ہوگی۔ بلکہ آپ کے رزق میں اتنی برکت ہوجائے گی کہ آپ کی سات نسلیں بیٹھ کر کھائےگی۔ اگر آپ درود ابراہیمی اپنی زندگی کا معمول بنالیں گے۔ تو انشاءاللہ آپ کامیابی کی سیڑھیاں چھڑتے چلے جائیں گے ۔ گناہو ں سے بچیں رہیں گے ۔ اللہ تعالیٰ

آپ کو ہر چیز سے نوازے گاجو آپ کو چاہیے ہوگی۔ حضور اکرم ﷺ کا فرما ن ہے کہ: جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود پاک پڑھتا ہے اللہ پا ک اس پر دس نیکیا ں نازل کرتاہے۔ اسی طرح ایک دوسرا فرمان ہے کہ: جو شخص مجھ پر دس مرتبہ درود ابراہیمی پڑھتا ہے اللہ پاک اس پر دس رحمتیں نازل فرماتاہے۔ اور اس کے دس گناہ معاف فرما دیتا ہے۔ ہمیں درود ابراہیمی کو کثرت کے سا تھ پڑھنا چاہیے۔ کم از کم کو شش کیا کریں دن میں تین سو تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھا کریں۔ ضرروی نہیں ہے درود ابراہیمی پڑھیں آپ کوئی بھی درود پا ک پڑھ سکتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *