صرف11بار ’’یا باعثُ یا نور ُ ‘‘ دل پر ہاتھ رکھ کر پڑھنے کا زبردست معجزہ دیکھ لو

اسلام آباد حق سبحان تیری قدرت ، صرف11بار ’’یا باعثُ یا نور ُ ‘‘ دل پر ہاتھ رکھ کر پڑھ لیں ، چند لمحوں میں ایسا معجزہ ہوگا کہ آپ اسے روزانہ کی عادت بنا لیں گے ۔۔۔اللہ کریم اپنے محبوب ﷺ کے صدقے ہر دکھ درد سے نجات کا پروانہ نصیب فرماتے ہیں ۔ اللہ کریم انسان کو دکھ دردوں سے

نکال کر سکھ کی وادیوں لے جاتی ہے ۔اسماء الحسنی چاہے انفرادی پڑھے جائیں یا ایک محفل میں بیٹھ کر پڑھا جائے ۔ جو بھی فوائد ہیں ان کے کیا کہنے ہیں اور ان اسماء الحسنی ٰ کے تمام ظاہر وباطنی فوائد مانگے جائیں ۔جو اللہ نے مخلوق کو عطاء کیے اور پوشیدہ رکھے گئے ۔ اللہ کریم خود ارشاد فرماتے ہیں لوگو اللہ کو اس ناموں کے ساتھ یاد کرو جو اسماء الحسنی کا وظیفہ کرتے ہیں اللہ کریم انہیں دین ودنیا کی عزمتوں سے مالامال فرمادیتے ہیں اللہ تعالیٰ کے وہ اسماء ہیں جن میں حمد وثناء تمجید اللہ کے صفات وکمالات اللہ کریم نے رکھے ہیں۔ انسان اگر حاصل کرنا چاہے تو انسان کو یہ ضرور اللہ کریم عطاء فرمادیتے ہیں۔ آج کا یہ عمل کسی ایک آدمی کا عمل نہیں ہے ۔ ہم نے تیس ہزار کہا ہے اس سے بھی زیادہ لاتعداد لوگوں نے یہ کلمات پڑھ کر اپنے دکھ درد تکلیفیں اور بیماریوں کو دور کیا ۔ اللہ کریم نے انہیں دین ودنیا کی عزتوں سے عظمتوں سے مالا مال فرمایا ۔ آج ہم آپ کو اللہ کے اسمائے میں جس اسم کا وظیفہ بتائیں گے اس کا وظیفہ کرنا انسان کیلئے ہر قسم کی ڈپریشن پریشانی ختم کرنے کیلئے یہ پاور فل وظیفہ ہے ۔ اگر آپ یہ عمل کریں گے تو اللہ کریم آپ کو اس عمل کی بدولت ہر غم سے نجات عطاء فرمائیں گے ۔ جس کا دل گھٹتا رہتا ہے دل کے وال بند ہوں خودکشی

کرنے کا دل کرتا ہے راتوں کی نیند چھن گئی ہو ۔ ہائی بلیڈ پریشر دل کے سکون کیلئے نماز تسبیح کی طرف راغب نہ ہوتا ہو ۔ تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے اکیس دن آپ نے رات کو سوتے وقت دل پر ہاتھ رکھ کر صرف گیارہ مرتبہ اللہ کریم کے یہ دو اسم مبارک پڑھنے ہیں ۔ آپ مسائل کو اپنی آنکھوں کے سامنے حل ہوتا دیکھیں گے دل کی بیماریاں چند دنوں میں ختم ہونگی ۔ ڈپریشن سے بچنے کا مسنون اسلامی علاج اندرونی خوف ہر غم اللہ کریم کے کرم سے دور ہوجائیگا ۔ جب آپ رات سونے کیلئے بستر پر جائیں اول وآخر درود پاک پڑھ تین تین مرتبہ اور درمیان کے اندر یا باعثُ ،یا نور ُ گیارہ مرتبہ ملا کر پڑھ لیں انشاء اللہ ایک ہفتے کے اندر اندر اللہ کریم کا آپ پر کرم ہوگا ۔ آپ کی مشکلات آسان ہونگی ۔ جولوگ کہتے ہیں کہ ساری آسمان کے تارے گنتے ہیں بیماریاں پیچھا نہیں چھوڑ رہیں یہ سب لوگ اس عمل کو اکیس دن کریں انشاء اللہ وہ وقت دور نہیں جب اللہ کریم کے کرم سے آپ کو سکون ملے گا تمام تکلیفیں پریشانیاں دور ہوجائیں گی ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *