عشاء کے بعد اللہ کے یہ دو نام 1000 بار پڑھ لیں آپ کی ہر حاجت پوری ہوجائے گی۔

ہر مقصد ہر حاجت اور دلی تمنا پورا کرنے کا پاور فل عمل کوئی بهی دعا ہو حاجت ہو مقصد ہو کسی مرض سے چهٹکارہ چاہتے ہیں کوئی بهی پریشانی ہو یہ عمل کسی معجزہ سے کم نہیں اس عمل سے آپ ہر جائز حاجت چاہے وہ کوئی بهی ہو 100 فیصد پورا کروا سکتے ہیں-مقصد کوئی بهی شادی، کا تعلیم، کا امتحان کا، نوکری کا

مقدمے کا غرض کے کوئی بهی مقصد ہو سات دن کے اندر اندر اپکی ہر حاجت پوری ہوگی اللہ پاک کے فضل سے کسی بهی فرض نماز کے بعد یہ عمل کرنا ہے-اگر آپ نے فجر کے فرض کے بعد سے شروع کیا تو سات دن تک فجر کے فرض کے بعد ہی کرنا ہوگا اگر ظہر کے فرض کے بعد شروع کیا تو روز ظہر کے فرض کے بعد کرنا ہوگا اسی طرح پہلے دن جس فرض نماز کے بعد شروع کیا روز اسی نماز فرض کے بعد کرنا ہوگا- عمل:فرض نماز کے پورا کرتے ہی5 مرتبہ درود شریف 5 مرتبہ اللہ کے 99 نام اسماء الحسنی5 مرتبہ درود شریفپڑهکر فورا سجدے میں جائیں اور دعا مانگے یا اللہ اپنے پاکیزہ ناموں کے صدقے میرا یہ مقصد جلد از جلد پورا فرما دیں اللہ کے فضل سے 7 دن کے اندر اندر اپکی حاجت پوری ہو جائے گی-اگر کوئی روز پڑهے تو پهر تو اسکا کوئی مسئلہ مسئلہ نہیں رہے گا ہر کام غیب سے پورا ہو جایا کرے گا۔دوسرا وظیفہ یہ ہے کہ نماز باجماعت کے اہتمام کے ساتھ ساتھ فجر کی نماز کے بعد سورہ یسین اور مغرب کی نماز کے بعد دو رکعت صلاۃ الحاجات اور مسنون دعائے حاجات کا اہتمام کریں، سارے مسائل اللہ جل شانہ حل فرما دیں گے۔ دعائے حاجات مسنون دعاوں کی کتاب میں مل جائیگی۔حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے اعمال قرآنی میں حاجت روائی کے لیئے ایک عمل لکھا ہے جو کہ درج ذیل ہے۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم بارہ ہزار مرتبہ اس طرح پڑھیں کہ جب ایک ہزار پورے ہوجایئں تو دورکعت پڑھ کر اپنی حاجت کے لیئے دعاء کریں ،پھرپڑھنا شروع کریں اور ایک ہزار کے بعدپھر اسی طرح دو رکعت پڑھ کہ دعاء کریں ،

غرض اسی طرح بارہ ہزار پورے کریں ان شاء اللہ حاجت پوری ہوگی اور یہ وظیفہ جو کہ جمعۃ المبارک کا ہے بہت ہی اکسیر ہے ۔ بروز جمعۃ المبارک عصر کی نماز پڑھ لینے کے بعد اس ہی جگہ قبلہ رخ ہوکر بیٹھے رہنا ہے کسی سے بات چیت نہیں کرنی ہے، آنکھ بند کرکے یَااللہُ یَارَحْمٰنُ یَارَحِیْمُ پڑہتے رہنا ہے اس دوران اور کچھ بھی نہیں پڑھنا اور نہ ہی کسی سے بات چیت کرنی ہے۔ جب سورج غروب ہوجائے ہو تو اپنی حاجت کے لئے دعا مانگ کر مغرب کی نماز ادا کرے۔ ان شآء اللہ عزوجل حاجت پوری ہوجائے گی۔ حاجت پوری کرنے کے لئے انتہائی بااثر وظیفہ ہے۔سورۃ اخلاص حاجت پوری کرنے کے لئے بہت ہی موثر سورۃ ہے، اس کے علاوہ اس سورۃ کو پڑھنے کا اجر و ثواب بھی بہت ہی زیادہ ہے۔ حاجت پوری کرنے کے لئے سورۃ اخلاص کو روزانہ عشاء کی نماز کے بعد ایک ہزار مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر درود شریف بھی لازمی پڑھلیں۔ سچے دل سے دعا کریں ان شآء اللہ عزوجل ہر جائز حاجت پوری ہوجائے گی۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.