نہانے سے پانچ منٹ پہلے بچی کے بالوں میں لگائیں ایک ہفتے میں بال ڈبل ہونا شروع

اگر آپ چاہتے ہیں کہ وقت سے پہلے نکلے ہوئے سفید بال واپس کالے ہو جائیں

تو اس کے لیے آج ہم آپ کو ایک پاورفل تیل بتائیں گے جس کے نہانے سے پانچ منٹ پہلے اگر بالوں میں لگالیں گے تو سر پر جتنے بھی بال سفید ہونگے وہ تیزی سے واپس کالے ہو جائیں گےجس سے آپ پہلے کی طرح جوان اور خوبصورت نظر آنے لگیں گے وہ پاورفل تیل یہ ہےاس کے لیے سب سے پہلے ایک عدد لو کی لے لیں اور پھر اس کو چھیل کر کدو کش کریں اب ایک پین لے کر اس میں ایک کپ آملہ کا تیل شامل کر کے گرم کرلیں جب تیل گرم ہونے لگے تو پھر اس میںکدو کش کی ہوئی لو کی ڈال دیں اور اتنا پکائیں کہ لو کی کا رنگ ہلکا سا سنہری ہو جائے اس کے بعد چولہا بند کردیں جب تیل ٹھنڈا ہو جائے تو پھر اس تیل کو کسی صاف بوتل میں چھان کر محفوظ کر لیں اور نہانے سے پانچ منٹ پہلے اپنے بالوں پر لگائیں اور پانچ منٹ بعد کسی اچھے سے شیمپوں سے بالوں کو دھو لیں اس سے آپ کے سفید بال واپس کالے ہونے لگیں گے

اور یہ طریقہ ہفتے میں دو بار ضرور کریں اور کوشش کریں زیادہ سوچ اور غصے سے پر ہیز کیا جائے کیونکہ یہ چیز انسان کو کافی پریشان کر دیتی ہیں سفید بال کالے کرنے کا قدرتی طریقہ خوبصورت سیارہ چمکدار بال صحت کی نشانی ہیں اور بال کو سفید ہوجانا پریشانی کی بات ہے۔ لیکن سفید بالوں کو سیاہ کرنے کیلئے کیمیکل سے بھر پور بازادی مصنوعات کے استعمال سے بچنا چاہئے کیونکہ اس آسان اور سستا حل آپکے گھر میں دستیاب ہے۔ وٹامن سی سے بھر پور لوکی کے استعمال سے موسم گرما میں گرمی کی شدت سمیت کئی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے جبکہ فرحت بخش ہری سبزی لوکی کے استعمال سے بے شمار طبی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔لوکی وٹامنز اور منرلز کا مجموعہ ہے، ماہرین غذائیت لوکی کو صحت بخش سبزی قرار دیتے ہیں اسی لیے کولیسٹرول لیول، شوگر لیول اور بلڈ پریشر متوازن رکھنے کے لیے لوکی تجویز کی جاتی ہے،

لوکی وٹامن سی ، کے ، اے ، ای ، آئرن فولک ایسڈ، پوٹاشیم اور میگنیشیم حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے جبکہ اس میں 92 فیصد پانی اور صفر کیلوریز پائی جاتی ہیں۔لوکی کھانے اور اس کا جوس پینے کے حیرت انگیز فوائد:جسم ٹھنڈا رکھتی ہے، لو سے بچاتی ہے۔ لوکی ٹھنڈی تاثیر رکھنے والی سبزی ہے ، خصوصاً گرمیوں میں اس کے استعمال سے ڈی ہائیڈریش کی شکایت دور ہوتی ہے، معدے کو ٹھنڈا رکھتی ہے جبکہ جگر کی صحت کے لیے بھی نہایت مفید ہے ، گرمیوں میں نکسیر پھوٹنے، گرمی دانوں ، ایکنی اور السر سے بچاؤ کے لیے لاکی کا جوس نہایت مفید ثابت ہوتا ہے ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *