پرانی سے پرانی خشک کھانسی منٹوں میں جڑ سے ختم سینے کی جکڑن ، سانس کی تنگی کا خاتمہ، 5روپے کا نسخہ

کھانسی جسم سے نکلنے والی ایسی آواز ہے ۔ جو ہمارے لنگس میں سانس کی نالیوں میں یہ آواز گلے میں جمع

ہونے والے مواد یا گلے میں خراش کے باعث پیدا ہونے والے مواد کو فطری انداز میں صاف کرتا ہے۔ کھانسی بہت عام سی بات ہے۔ ہمارے اردگرد ہر وقت کوئی نہ کوئی کھانستا رہتا ہے۔ تقریباً ہر چھوٹے اور بڑے مرد و خواتین کو وقتاً فوقتاً کھانسی ہوتی رہتی ہے۔ کھانسی کی بہت سی اقسام ہیں۔ سب سے پہلے نمبر جو آتی ہے۔ وہ ہے خشک کھانسی۔ یہ کھانسی بغیر بلغم کے ہوتی ہے۔ کھانستے وقت جسم میں جھٹکا سا لگتا ہے اور گلے پر زور پڑتا ہے کھانسی کی ایک اور قسم جسے بلغمی کھانسی کہاجاتا ہے۔ بلغمی کھانسی میں شکار ہونے والے بڑی تعداد میں بچوں اور بزرگوں کی ہے۔ اس سے اگلی قسم کی کھانسی کو کالی کھانسی کہاجاتا ہے۔یہ وہ بلغمی کھانسی ہوتی ہے جو جراثیم کی وجہ سے ہوتی ہے۔ اس کی وجہ سے سانس لینے کے راستے اور پھیپھڑوں میں انفیکشن پیدا ہوتا ہے کبھی تو سانس لینا بھی مشکل ہوجاتا ہے۔ اس قسم کے مریض کے چہرے کا رنگ بدل جاتا ہے۔ جن وجوہات کی بنیاد پر اکثر کھانسی ہوتی ہے اس میں سردی لگنا، نزلہ زکام، بخارکا ہونا ، گردوغبار کا ہونا یا پھر ناک کی ہڈی کا بڑھ جانا ، سگریٹ پینے کی وجہ سے یا تلی ہوئی چیزیں وغیر ہ کھانا شامل ہے اگر آپ کھانسی کے مرض میں مبتلا ہیں تو آپ آلو، چاول ، گوبھی، پراٹھااور مونگ پھلی اور کولڈ ڈرنک سے بچنے کی کوشش کریں۔ مچھلی اور کالے چنے کا شوربہ اورگوشت کا شوربہ اور کدو وغیرہ کا زیادہ استعمال کریں۔ منقیٰ پرانی کھانسی کےلیے بہت مفید ہے۔ کھانسی سات یا آٹھ ہفتوں پر برقرار رہے تو اسے پرانی کھانسی کہتے ہیں۔ اس کا ایک سبب تمباکو نوشی بھی ہے۔ یہ کھانسی کبھی کبھا ر مہینوں تک چلی جاتی ہے۔ نمک والے نیم گرم پانی کرنے سے کھانسی میں کمی لا سکتا ہے اگر کالی کھانسی ہوتو مناسب مقدار میں سونٹھ خالص شہد پر چھڑک کر روزانہ صبح و شام چاٹ لیں ۔ انشاءاللہ بہت فائد ہ ہوگا۔ بادام کا روغن شہد میں ملا کر پینے سے بہت فر ق پڑتا ہے۔

شہد جو ہے ہر قسم کے کھانسی کےلیے بہت مفید ہے۔ جس مریض کو کھانسی آتی ہو۔ اور اسے کوئی بھی چیز میسر نہ ہو فی الوقت ۔ اگر شہد ہوتو اس کو چاٹنے سے بہت فرق پڑے گا۔ بیکنگ سوڈا اور شہد کا مشروپ پینے سے کھانسی پر قابو پایاجاسکتا ہے۔ یہ بھی ایک مؤثر گھریلو ٹوٹکا ہے ۔ اس کے لیے ایک چائے کا چمچ شہد، آدھا چائے کاچمچ بیکنگ سوڈا ، دو سے تین قطرے لیموں کے عرق اورایک گلاس گرم پانی کی ضرورت ہوگی۔ ان تمام اجزاء کو پانی میں مکس کریں اور پھر اسے پی لیں۔ اس مشروب کو معمول بنانا پھیپھڑوں کو بھی صاف کرے گا۔ جبکہ کھانسی پر قابو پانے میں مدد دے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *