کینسر جیسی بڑی سے بڑی بیماری سے شفاء کا عمل !12دن میں بیماری جڑ سے ختم

کینسر ایک مو زی بیماری ہے۔ اس کے لیے ایک ایسا وظیفہ ہے جس کے کرنے سے کینسر کی بیماری دور ہوتی ہے

۔ یہ وظیفہ کینسر کی بیماری کے لیے طاقت ور ہے۔ کینسر چاہے چو تھے سٹیج کا کیوں نہ ہو اس ورد کے کرنے سے جلد از جلد صحت یاب ہوگا۔اللہ تعالیٰ اسے شفائے کاملہ عطاء فرمائے گا۔ کیونکہ یہ بیماری بہت عام ہو چکی ہے۔ اس کے علاج کے لیے بہت خرچ آتا ہے۔ اور لوگ اس بیماری کا علاج نہیں کروا سکتے ۔ یہ جو وظیفہ ہے اس کو دوسروں تک لازمی پہنچائیں اور یہ ایک صد قہ جاریہ ہے۔ صدقہ ہزار بلاؤں کو ٹالتا ہے۔ جس کے پاس علاج کے لیے پیسے نہ ہو تو اس کو بتا نے سے نجات پائے۔ اور اس کا اجر آپ کو ملے گا۔ اور آپ کو ہمیشہ دعائیں دے۔ وظیفہ کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے پنجگانہ نماز پڑھنی ہے۔ پھر عشاء کی نماز کے بعد 12000مرتبہ “یَا بَدِ یْعَ ا لْعَجَا ئِبِ بِشّْفَاءِ یَا بَدِ یْعُ” کو پڑھنا ہے۔ اس سے پہلے اول و آخر تین تین مرتبہ درود شریف کو پڑھنا ہے۔ اس وظیفہ کو ایک بند ہ بھی کر سکتا ہے۔ اگر آپ ہمت نہیں ہے تو یہ وظیفہ پانچ یا دس بندے مل کر بھی کر سکتے ہیں یہ وظیفہ آپ نے بارہ دن تک بلاناغہ کرنا ہے۔ جب یہ وظیفہ مکمل کر لیں تو اس مریض کو تصور کر کے یہ کہے کہ اللہ تعالیٰ فلاں فلاں مریض کو جلد از جلد صحتیاب کرے۔ اور اسے شفاء کاملہ عطاء فرمائے۔ انشاءاللہ اس مریض پر خاص کرم کرے گا۔ اور اس بیماری سے نجات ضرور ملے گی۔ آمین۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *