یہ بیج آپ کو 100سال تک بوڑھا نہیں ہونے دے گی

کلونجی کو کس طرح استعمال کرنا چاہیے ؟ اور کن کن بیماریوں کے لیے کھانا چاہیے ؟ جنا ب پیغمبر رسول اکرم ﷺ کا فرمان ہے کہ : اس کالے دانے کلونجی م و ت کے سوا ہر بیماری کا علاج ہے۔ کھانا کیسے چاہیے؟ اکثر لوگوں سے سنا ہے کہ سات دانے پورے کلونجی کے کھانے ہیں ۔ جو میں بتاتا ہوں۔ آپ کلونجی کے ساتھ میتھی دانے کو استعمال کریں۔ میں نے ہمیشہ کلونجی کے ساتھ میتھی دانہ استعمال کرو۔ ان دونوں چیزوں کے اوپر ڈھائی لاکھ سے زیادہ ریسر چ پیپر ہیں۔ سعودیہ میں ایک سنٹر بنایا گیا ہے۔ اور وہاں پر صرف کلونجی اور میتھی دانے کے اوپر ریسر چ ہو رہی ہے اور پوری دنیا سےڈاکٹروں کو بلوایا گیا ہے۔ وہ جس بیماری کےلیے ان دونوں چیزوں کو دیتے ہیں۔ لوگوں کو شفاء ہوجاتی ہے۔ یہ کلونجی اور میتھی دانہ میرے رب کا مجھ پر احسان ہے میں نے لا کھوں نہیں کروڑوں لوگوں کو ان دونوں چیزوں پر لگا دیا ہے۔

یہ جو میتھی دانہ ہے اس کے بارے میں صر ف ایک روایت آپ کو بتاتے ہیں۔ امام کیم ؒ فرماتے ہیں اگر لوگوں کو پتہ چل جائے کہ میتھی دانے کے کتنے فائدے ہیں۔ لوگ اس کوسونے کےعوض خریدیں ۔ اور اتنے فائدے ہیں۔ اتنے فائدے ہیں۔ یقین جانو کہ اس کے فائدے آپ گن ہی نہیں سکتے۔ یہ کلونجی اور میتھی دانہ کیسے لینا چاہیے ؟ ہماراجو معدہ ہے جتنی ڈرائی چیزیں ہیں۔ اس کو ہضم نہیں کرسکتے۔ اس لیے آپ نے دیکھا ہوگا کہ سردیاں آئیں گی۔ لو گ مولی کھائیں، چنے کھائیں، بادام کھائیں، کاجو کھائیں، پستہ کھائیں، اخروٹ کھائیں۔ جب وہ سٹولز پاس کرتے ہیں۔ پاخانہ کرتے ہیں۔ تو اس کے اندر وہ ویسے ہی نکل جاتے ہیں۔ سو میں سے نوے فیصد ان ڈائجسٹو فوڈز پارٹیکلز آپ کے سٹولز کے ذریعے پاس ہوجاتے ہیں۔ اسی لیے کہتے ہیں ان چیزوں کو بادام ، کاجوکو توآپ کو پکا کر کھائیں۔ اور اگر آپ نے کھانا ہے۔ تو بہت مقدار میں کھاؤ۔ ایک دانے کو بتیس مرتبہ چباؤ۔

لیکن کلونجی دانے اور میتھی دانے کے بارے میں کہتے ہیں کہ اس کی تاثیر گرم ہوتی ہے۔ یہ دونوں چیزیں گرم پراپرٹیز رکھتی ہیں۔ اس کو پانی میں بھگو کر رکھو۔ دونوں کو برابرمقدار میں مکس کرلو ایک بڑا چمچ مٹی کے گلاس میں بھگو دو۔ اوررات کو ابال لو۔ اور صبح اس کو چھان کر ، عموماً اس میں لیمن کا تذکرہ کرتے ہیں۔ اس میں لیمن ملاؤ۔ اور اس میں زیتون کا تیل ملاؤ۔ اور اس میں حسب ذائقہ جب رات کو ابال لو۔ ابالنے کے بعد اس میں زیتون کا تیل ملاؤ اور اس کو چھان کر اور اس میں شہد ملا کر پی لو۔ ایک بڑ ا کھانے کا چمچ صبح کے وقت جس کو کوئی بیماری نہیں ہے۔ تو وہ دن میں ایک بار پئے۔ جس کو بیماری ہے۔ تین بیماریاں ایسی ہیں۔ جس میں یہ سوفیصد رزلٹ ہے۔

شوگر کے مریضوںمیں اس کا سوفیصد رزلٹ ہے۔ خواتین کےجتنے مسائل ہیں۔ا س میں سو فیصد رزلٹ ہے۔ ہارمونز جو ان بیلنس ہوتے ہیں ۔ ان کی سب سے بہترین دوائی اس دنیامیں اس کے سوا کوئی نہیں ہے۔ یہ جو شوگر ہے یہ بھی ہارمونل بیماری ہے۔ یہ جو آپ کا پینکریاز ہے ایک ہارمون بناتا ہے جس کو انسولین کہتے ہیں۔ تیسرے نمبر پر یہ آپ کے جسم کے امیون سسٹم کو سب سے زیادہ بوسٹ اَپ کرتی ہے۔ امیون سسٹم کسے کہتے ہیں جو آپ کا بیماریوں سے لڑنے کا سسٹم ہے۔ جوآپ کے جسم میں اللہ تعالیٰ نے طاقت رکھی ہے۔ جو آپ کے جسم میں بیماریوں کو پیدا نہیں ہونے دیتی ۔ اس کو سب سے زیادہ تقویت دیتی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *