مردانہ طاقت کے تمام نسخوں کا باپ ہے یہ نسخہ

آج کا جو نسخہ آپ کو بتائیں گے یہ تمام  حکیمی نسخوں کا باپ سمجھاجاتا ہے۔ جتنے بھی لوگ عرب ملکوں میں رہتے ہیں ا

ن کےلیے یہ نسخہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک عظیم نعمت ہے۔ آپ کو بتاتے ہیں کہ ایسی کون سی چیز ہے  جو آپ نے دودھ میں ڈال کر  اس کے ایک ایک قطر ہ جو ہے ۔ وہ آپ اگر دودھ میں ڈال کر استعما ل کرلیتے  ہیں۔ تو ساری زندگی آپ کو کسی قسم کی جنسی  کمزوریوں کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ سب سے پہلے وہ لوگ جن کو شدید قوت باہ  کی کمی کامسئلہ ہے جنہیں بہت زیادہ مردانہ کمزوری محسوس ہورہی  ہے۔ چاہے مرد ہو یا عورت ہو۔ ایسے بہت سارے مرد حضرات  ہیں کہ ہفتے کے دن بیوی کے قریب جاتے ہیں۔ تو جانے کا دل نہیں کرتا۔ اگر قریب جاتے ہیں تو نفس میں وہ سختی نہیں ہوتی  ۔

اس کو کہتے ہیں مردانہ کمزوری  ۔ مردانہ کمزوری وہ نہیں  ہوتی۔ جو اصل کمزوری ہوتی ہے وہ یہ چیز ہوتی ہے کہ آپ بیوی کے پاس جاتے ہیں کہ آپ کے نفس میں وہ سختی نہیں ہے۔ آپ کا نفس  ہے وہ دخل کرنے کے قابل نہیں ہوتا۔ بالکل ڈھیلا اور گ وشت کا لوتھڑا سا بنا ہوتا ہے ۔ اس کو کہتے ہیں کمزوری ۔ جو دخل کرلیتے ہیں ۔ چاہے وہ ایک منٹ میں ہی فارغ کیوں نہ ہوجائے وہ کمزور نہیں ہوتے ۔ اسے نامرد نہیں  کہتے ۔ وہ ٹائمنگ کا ایشو ہوتا ہے ۔ دنیا کے جتنے بھی مرد ہیں۔ چاہے وہ پہلوان کیوں نہ ہو۔ قدرتی طور پر جو ٹائمنگ ہوتی ہے۔ وہ دو سے تین منٹ ہوتی ہے۔ تین منٹ بھی بہت کم لوگوں کی ہوتی ہے۔ بعض لوگ تو ایک منٹ سے پہلے ڈسچارج ہوجاتے ہیں لیکن اس کو مردانہ کمزوری نہیں کہتے۔ مردانہ کمزوری اسے کہتے ہیں ۔ جو نفس سیدھا نہ ہوتا ہو۔ ایسے جتنے بھی بھائی ہیں۔ جن کے نفس میں سختی نہیں آتی ۔

مرد کے لیے شہوت بڑی چیز ہوتی ہے۔ شہوت اسے کہتے ہیں کہ قربت کیطرف راغب ہونا۔ ایسی بہت ساری خواتین ہوتی ہیں کہ وہ شوہر سے دور رہتی ہیں۔ ان کا دل ہی نہیں کرتا قربت کرنے کو۔ ایسے بہت سارے مرد ہیں جو بیویوں سے دور ہوتے ہیں۔ ان کا دل نہیں کرتا قربت کرنے  کو۔ یہ شہوت ہوتی ہے۔ مرد اور عورت کے لیے شہوت کاآنا ضروری ہوتا ہے۔ آج کا نسخہ آپکو  بھرپور شہوت دے گا۔ نفس کا ڈھیلاپن ختم کرے گا۔ انشاءاللہ! ٹائمنگ بھی بہت اچھی ہوجائےگی۔ آپ نے کیا کرنا ہے۔ آپ نے خالص روغن بلسان لینا ہے۔ خالص آپ کو سعودی عرب یا دبئی میں ملے گا۔ ایشیائی جتنے بھی ملک ہیں۔ وہ سارے ملاوٹ شدہ ہوتے ہیں۔ آپ نے اچھی طرح خالص بلسان لے لینا ہے۔

ا س کا طریقہ استعمال بہت ہی آسان ہے کہ آپ بکری کا دودھ لے لیں۔ ایک گلاس دودھ لیں۔ ایک قطرہ روغن بلسان ڈال کر پی لینا ہے۔ یعنی آپ دو گلاس آپ  بکری کا دودھ لے لیں۔ اور دونوں گلاس میں ایک ایک قطرہ روغن بلسان ڈال کر ایک گلاس شوہر پی اور دوسرا گلاس بیوی پی لے۔ انشاءاللہ! جو مردحضرات جو ہیں ان کے نفس کا ڈھیلا پن ہمیشہ کےلیے ختم ہوجائےگا۔ اور جو عورت ہے اس کا دل کرے گا قربت کرنے کو۔ وہ اپنے شوہر کی طرف راغب ہوگی۔ ایک دن پینا ہے ۔ پھر دو دن کا وقفہ کرکے تیسرے دن آپ نے پینا ہے۔کم سے کم دس گلاس آپ استعمال کرلیں۔ گارنٹی دیتے ہیں مردانہ کمزوری، ڈھیلا پن، شہوت کے مسئلے کا سامنانہیں کرنا پڑے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.