تین چیزوں کا نسخہ۔ سو سال تک پچاس بیماریوں کی گارنٹی ۔

صرف تین چیزوں کا نسخہ ہےا ور م ر تے دم تک آپ کے جسم میں کمزوری نہیں ہو گی اور نہ ہی خ و ن کی کمی ہو گی بڑھا پا آپ کے نزدی بھی نہیں آ ئے گا۔

صرف تین چیزوں کا آسان سا نسخہ ہے اور م ر تے دم تک آپ کے جسم میں خ و ن کی کمی اور نظر کی کمزوری نہیں ہو گی چاہے آپ کی عمر ساٹھ برس ہی کیوں نہ ہو جا ئے لیکن آپ کے جسم میں اور آپ کی ہڈیوں میں کمزوری اور بڑھا پا نہیں آ ئے گا۔ جوڑوں اور ہڈیوں کا درد بھی آپ کے پاس تک نہیں بھٹکے گا۔

آپ کو کبھی تھکاوٹ اور سستی محسوس نہیں ہو گی نیند آپ کو بھرپور آ ئے گی آپ کے جسم میں اتنا تازہ اور صحت مند خ و ن بنے گا کہ انشاء اللہ تعالیٰ آپ دوسروں کو اپنا خ و ن ڈونیٹ کر یں گے اب یہ تین چیزوں کا نسخہ کیسے بنے گا جو کہ آپ کے جسم میں ایک جادوئی کام کر ے گا

میں اب آپ کو بتاتی ہوں آپ یہ کر یں کہ سب سے پہلے چار سےپانچ عدد بادام کی گرئیاں لے لیں بادام نظر کی کمزوری کو دور کر تے ہیں آپ کو طاقت دیتے ہیں پھر آپ ایک چمچ خشخاش لیں خشخاش کو دھو کر استعمال کر رہی ہوں اس کے استعمال سے ہڈیوں میں کیلشیم کی کمی نہیں ہو تی پُر سکون نیند بھی آتی ہے اور جوڑوں کا درد بھی نہیں ہو تا۔

تیسرا اجزاء آپ نے لینا ہے کھجوریں دو عدد فریش کھجوریں لے لیں اس سے آپ کے جسم میں خ و ن تیزی سے بنے گا پھر آپ تینوں اجزاء کو آپ نے آدھی پیالی پانی میں رات بھر کے لیے بھگو دیں پیالی میں بھگو کر رکھ دیں۔ مکس کر یں اور اس کو دھانپ کر آپ کسی جگہ پر رکھ دیں ۔ ا ب یہ صبح جب آپ دیکھیں گے کہ پانی کا کلر چینج ہو چکا ہوگا

اب آپ کھجور کی گھٹلیاں نکال دیں اور بادام کے چھلکے بھی اُتار دیں اور جب آپ یہ دونوں کام کر لیں بھگوئے ہوئے پانی سمیت آپ بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کر لیں یہ ایک فائن پیسٹ بن جا ئے گا۔ باداموں کی چھلکے بھی اتارنے ہیں کھجوروں کی گٹھلیاں بھی نکالینی ہیں اس کے بعد آپ نے اس کو بلینڈ کر نا ہے ی بلینڈ ہونے کے بعد یہ پیسٹ بن جا ئے گا

آپ نے تھوڑا سا پانی اس میں ڈالنا تھا باقی پانی پھنک دینا تھا پھر آپ اس میں ایک گلاس دودھ ڈالیں ایک بڑا پیالہ لے لیں اس میں آپ یہ پیسٹ بھی ڈالیں اور دودھ بھی ڈالیں اور چمچ کی مدد سے اچھے سے مکس کر یں۔

جب آپ مکس کر لیں تو آپ یہ صاف پین چولہے پر رکھیں اور اس میں یہ مکسچر ڈال دیں اس کو صرف ایک ابال آ نے دیں زیادہ آپ نے اس کو نہیں پکا نا۔ صرف ایک اُبال آ نےتک پکا نا ہے ابال آ نے کے بعد اس کو نکال دینا ہے اور پی جا نا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.