اگر عورت یہ پانی شوہر کو پلادے تو شوہر بیوی کا عاشق

ہر بیوی کی تمناء ہوتی ہے۔ کہ اس کا شوہر اس سے بہت پیار کرے ۔ اور اسکی بات مانے۔

اور اس کے ساتھ بہت اچھےسے زندگی گزارے۔اور وہ اپنے شوہر کے دل پر راج کرے۔ اور اس کے شوہر کے دل پر صرف اس کی حکمرانی ہو۔ اور اس کا شوہر اس کے علاوہ کسی کو نہ چاہیے۔ اور کسی نامحرم کی طرف توجہ نہ دے۔ اور دونوں بہت خوشیوں بھری زندگی گزاریں۔ اور ہونا بھی ایسا ہی چاہیے کہ ایک لڑکی آپ کے لیے گھر چھوڑ کرآتی ہے۔اس کا زندگی کا سکون اور تحفظ دیں۔ توقرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے ہر حل بتا دیا ہے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم صرف اپنی نماز کی پابندی کریں ۔ اور روزانہ قرآن پاک کی تلاوت بھی کریں۔ آج کا جو عمل ہے جو جمعرات کے دن کے حوالے سے بتا رہے ہٰیں۔اگر آپ جمعرات کو کریں بہت اچھی بات ہے ۔

ورنہ آپ اس عمل کو جمعہ کے دن عصر کے بعد کرسکتے ہیں۔ وہ قبولیت کا وقت ہوتا ہے۔ تو یہ خاص لمحے ہیں۔جس میں آپ نے یہ قرآنی عمل کرنا ہے۔ جو آپ کو بتا رہے ہیں۔ آپ نے جمعرات کے دن کسی بھی وقت ایک سور ہ ہے سورت الجمعہ اور ایک سورت التحریم یہ پڑھ کر اپنے شوہر کی روح کو ہدیہ کرنا ہے۔ ایک بات بتا دیں کہ بہت سے لوگوں کے دلوںمیں یہ بات ہوتی ہے۔ کہ شاید جو ثواب ہے۔ وہ ہم اپنے گزرے ہوئے جو اس جہان فانی سے کو چ کر گئے ہیں۔ دوسرے جہان چلے گئے ہیں۔ لو گ سمجھتے ہیں ہم صرف ثواب انہی کی روحوں کو کرسکتے ہیں۔ جبکہ یہ عمل ہے۔ یہ کسی بھی حیات جیسا کہ شوہر کےلیے کررہے ہیں۔ تو ان کی روح کو ہدیہ کرنے کے حوالے سے ہے اور زندہ لوگوں کی روح کو بھی ثواب ہدیہ کیاجاسکتاہے۔

شوہر کی محبت حاصل کرنے کےلیے سورت یسین کا بہت ہی کمال کا عمل ہے اگر شوہر چاہتا ہے کہ اس کی بیوی تابع ہوجائے ۔تو شوہر اس عمل کو کرے گا ۔تو اس کو فائدہ ہوگا۔ اس کی بیوی اس کے تابع ہوگی۔ اور دونوں کے درمیان پیار و محبت پیدا ہوجائےگی۔ اگر بیوی کرنا چاہتی ہے شوہر کےلیے ۔ تو وہ بھی کرسکتی ہے۔ انشاءاللہ! بہت ہی اچھا رزلٹ ملےگا۔ وظیفہ کرنےکا طریقہ کار سن لیں۔ سورت یسین میں سات جگہ پر مبین آتا ہے ۔ جب مبین کا لفظ آجائے ۔ جس جگہ مبین آجائے۔ وہاں پر آپ نے رک کر گیارہ مرتبہ یہ آیت پڑھنی ہے”حسبنااللہ ونعم الوکیل نعم المولی ونعم النصیر” ۔

یہ آیت آپ نے گیارہ مرتبہ پڑھنی ہے۔ اور اسی طریقےسے ہر مبین پر یعنی سات جگہ پر مبین آئے گا۔ تو یہ آیت آپ نے گیارہ مرتبہ پڑھنی ہے۔ تین تین مرتبہ آپ نے اول وآخر درود پاک پڑھنا ہے ۔ سورت یسین کا بہت ہی آزمودہ عمل ہے جب مکمل ہوجائے تو آپ نے پانی پر دم کرنا ہے۔ وہ پانی جو ہے ۔ وہ کسی بھی طریقہ سے چاہیے ہنڈیاں میں ڈال کر ، چاہے عام پانی میں ڈال کر یا ویسے پانی جو ہے۔ دم کر کے شوہر کو پلا دیں۔ چاہے شربت میں ، چاہے چائے میں، کسی بھی چیز میں پانی ڈال کر اسے پلا دیں۔ انشاءاللہ! ان میں پیار ومحبت بہت ہی باکمال ہوجائے گی۔ اور اس کا نتیجہ آپ کو ایک بار کے عمل سے مل جائےگا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *