پیٹ کی مروڑ نسخہ کھاتے ہی ختم

آج آپ کو پیچیش اورمروڑ منٹوں میں ختم کرنے کا نسخہ بتائیں گے۔ ہم آپ کو بتارہے ہیں۔

پیچیش اور مروڑ کے لیے انتہائی فائدہ مند اورجادوئی اثر نسخہ جو انشاءاللہ ! ایک ہی خوراک سے مکمل آرام دیتاہے۔ نسخہ جاننے سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے۔ پیچیش کس ٹائپ کی ہے ۔ کیونکہ اس کی دو قسمیں ہوتی ہیں۔ ایک کاذب اور دوسری سادق۔ پہچان کرنے کےلیے مریض کو سلارہ بوٹی کا بیج یا اسپغول کا چھلکا پانی سے کھلائیں۔ اگر بیج اجابت میں نکل آئیں تو کاذب ہے اگر نہ آئیں تو سادق۔ اب پہلے کاذب کے لیے نسخہ نوٹ کریں۔ اس کے لیے کیسٹرآئل پچا س گرام ، ارنڈی کا تیل بھی کہاجاتا ہے۔ دودھ میں ملا کر پلائیں۔ اس نسخہ سے انشاءاللہ !چار سے پانچ اجابت دست ہو کر پیٹ صاف اور گرمی دور ہوجائے گی۔ اب دوسری قسم جو سادق ہے ۔ اس کےلیے بھی نسخہ نوٹ کرلیں۔ اس کےلیے سفید پھٹکری چارگرام اور کشتہ سنگجرا حت ایک گرام ایک گلاس دودھ میں ڈال کر فوراً پی لیں۔

ورنہ دودھ پھٹ جائے گا۔ اس نسخہ کےپیٹ میں جاتے ہی فوری اور مکمل آرام آجائےگا۔ انشاءاللہ! نیز اس حالت میں غذائی پرہیز کریں۔ خوراک میں صرف دودھ ہی کا استعمال کریں۔ پیٹ درد کی ایک وجہ ہاضمے کا صحیح طریقے سے کام نہ کرنا بھی ہوتا ہے۔ خصوصاً ڈیری مصنوعات کھانے سے پیٹ درد کی شکایات ہوتی ہیں تاہم اگر پیٹ درد میں ایک کپ دہی کا استعمال کیا جائے جو صحت کے لئے فائدے مند بھی ہے کیوںکہ دہی میں موجود بیکٹیریا جسم میں جراثیم سے لڑنے کی توانائی کو بڑھاتا ہے اور ہاضمے کو بہتر کرتا ہے۔ تمام سبزیاں قدرتی خصوصیات سے مالا مال ہوتی ہیں تاہم پودینے سے بنی چائے میں بھی وہ قدرتی اجزا ہیں جس کو لوگ معدے میں تکلیف، سردرد، اعصابی تناؤ، ذہنی سکون، متلی یا کسی بھی قسم کے دوسرے جسمانی درد کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

تاہم پیٹ درد میں ایک گلاس پودینے کی چائے یا اُس کے پتے کھالیے جائیں تو پیٹ درد سے آرام کے ساتھ جسمانی سکون بھی ملتا ہے۔ اجوائن کا استعمال کھانوں میں کیا جاتا ہے کیونکہ اجوائن اینٹی بیکٹیریل ہونے کی وجہ سے انسان کو جلد کے انفیکشن سے محفوط رکھتا ہے اور اس کے استعمال سے جسم کو وٹامن ‘ کے’ حاصل ہوتا ہے جو کہ ہڈیوں کی نشونما اور خون کو جمنے سے روکتا ہے۔ ایک چمچ اجوائن کو نمک یا پینے کے ایک گلاس نیم گرم پانی کے ساتھ کھایا جائے تویہ کچھ دیر میں ہی معدے کو سکون اور پیٹ درد کی بیماری سے نجات دلا سکتا ہے۔ جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ لوگ پیٹ درد میں ڈبل روٹی کا استعمال کرنا ہی بہترسمجھتے ہیں لیکن یہ بات بہت ہی کم لوگ جانتے ہوں گے کہ پیٹ درد میں جلی ہوئی ڈبل روٹی کھانے سے درد سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے کیوں کہ اس کا سیاہ حصہ اُن زہریلے اجزا کو جذب کرلیتا ہے جو کہ آپ کو کسی طرح متاثر کر سکتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *