حکیم کی دکان سے یہ پاؤڈر منگواؤ یا گھر پر 1 ہی بار بنا کر رکھ لو

آج آپ کےلیے ایک نئی رمیڈی کے ساتھ آئے ہیں۔ بہت سے ایسے لوگ ہیں

جن کے فیس پر بہت زیادہ چھائیاں پڑجاتی ہیں۔ ان کی سکن سیاہ ہوجاتی ہے۔ خاص طور پر ان کی آنکھوں کےنیچے حلقے بن جاتے ہیں۔ ایسے لوگوں کےلیے رمیڈی ہے۔ اس کو ضرور آزمائیں۔ اور وہ خواتین جن کوحمل ہے ان کے فیس پر بھی بہت سی چھائیاں پڑ جاتی ہیں۔ وہ بھی استعمال کریں گی ۔ ان کی سکن پر جو چھائیاں ہیں۔ وہ بالکل ختم ہوجائیں گی۔ اب آپ کو رمیڈی کے بارے میں بتاتے ہیں۔ اس کو بنانے کے لیے ایک صاف باؤل لے لیں۔

اس کو بنانے کےلیے اورنج پیل پاؤڈر لےلیں۔ ایک چمچ اس کا باؤل میں ڈال دیں۔ اس کے اندر وٹامن سی بہت زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے۔ اب اس میں ایک عدد وٹامن ای کا کیپسول ڈا ل دیں۔ اس کا تمام جیل اس کے اندر ڈادل یں۔ اس کے بعد جو چیز چاہیے ہوگی ۔ وہ ہے دہی ۔ ایک چمچ دہی کا ڈال دیں۔ اب ان تمام اجزاء کو مکس کرلیں۔ آپ کی پگمینٹ یشن کو لائیٹ کرتا ہے اور وٹامن سی بہت ساری مقدار اس میں پائی جاتی ہے۔ یہ بالکل سمپل سا پیک ہے۔ جس کے مسلسل استعمال سے آپ کے فیس پر جو چھائیاں ہیں۔

وہ دنوں کے اندر غائب ہوجائیں گی۔ اب آپ نے ا س کو استعمال کیسے کرنا ہے؟ کہ آپ نے اس پیسٹ کو اپنے چہرے پر لگا دیں۔ اور چارسے پانچ منٹ تک اس کی مساج کریں۔ اس کے بعد دس منٹ کےلیے لگا رہنے دیں۔ دس منٹ کے بعد اپنے فیس کو دھو لیں۔ آپ دیکھیں گے کہ چند دنوں کے استعمال سے ہی آپ کی جو چھائیاں ہوں گی ۔ وہ آہستہ آہستہ ختم ہوجائیں گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.