شب برات کی رات م و ت کا فرشتہ ہمارے گھروں میں کیوں آتا ہے ارشاد حضرت علیؑ

مولائے کائنات حضرت علی ؑ شب برات کی رات نماز عشاء ادا کرنے کے بعد اپنے گھر کی جانب تشریف لے کر جارہے تھے راستے میں دیکھا کہ ایک شخص رضائی اوڑھ کر سویا ہوا ہے تو حضرت علی ؑ نے جب اس شخص کو دیکھا تو آپ کے چہرے پر پریشانی کے آثار نمودار ہوگئے ۔ آپ نے فوراً اس شخص کو بیدار کیا تو جانتا نہیں آج کونسی رات ہے وہ عرض کرنے لگا آج پندرہ شعبان المعظم کی رات ہے ۔ تو آپ نے فرمایا تو اس رات کے متعلق نہیں جانتا یہی وہ رات ہے کہ جسے اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کے گ نا ا ہ و ں کو مٹاتا ہے ۔

یہی وہ رات ہے کہ جس رات اللہ رب العزت اپنوں بندوں کے رزق میں برکت پیدا فرماتا ہے ۔ یہی وہ رات کہ اللہ تعالیٰ کا جو بھی بندہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں سوال کرتا ہے اللہ تعالیٰ اسے خالی اور مایوس نہیں لوٹاتا۔ آپ فرماتے ہیں مجھے قسم وحدہ لاشریک کی جس کے قبضے قدرت میں میری جان ہے میں اللہ تعالیٰ کے پیارے محبوبﷺ سے ارشاد سنا پیارے آقاﷺ ارشاد فرماتے ہیں ۔اللہ تعالیٰ اسی رات فرشتوں کو حکم دیتا ہے کہ اے فرشتوں زمین پر پھیل جاؤ اور حضرت عزرائیل ؑ اور حضرت میکائیل ؑ کے فرشتے وہ پیچھے ہوتے ہیں اور ہر گھر میں جاتے ہیں اور اللہ تعالیٰ کا حکم ہوتا ہے کہ ہر گھر میں جاؤ اور جاکر جو میرا بندہ جو سوال کرے جو مجھ سے مانگے ۔ اس کے رزق میں فراوانی پیدا کردو ۔ اگر وہ مجھ سے گ نا ا ہ و ں کی معافی طلب کرے تو اس کے گ نا ا ہ و ں کو معاف کیا جائے ۔

حضرت عزرائیلؑ کو حکم ارشاد فرماتا ہے کہ ہر گھر میں جاؤ جن لوگوں کی م و ت کا وقت قریب آرہا ہے انہیں جاکر آگاہ کردو اے بندے تیری زندگی میں چند سانسیں باقی ہیں اللہ تعالیٰ سے معافی طلب کرلے ۔ اپنے گ نا ا ہ و ں سے شرمندہ ہوجا۔ حضرت عزرائیل ؑ ہر گھر میں جاکر پیغام خداوندی سناتے ہیں بہت سے لوگ اسے رد کردیتے ہیں ۔ بہت سے لوگ استفادہ حاصل کرلیتے ہیں جولوگ رد کردیتے ہیں وہ ہمیشہ ہمیشہ کیلئے پچھتاوہ ان کا مقدر بن جاتا ہے جو کھڑے ہوجاتے ہیں بیدار ہوجاتے ہیں اپنے گ نا ا ہ و ں کی معافی طلب کرلیتے ہیں تو اللہ تعالیٰ ان کے تمام گ نا ا ہ و ں کو معاف فرما دیتا ہے ۔اللہ تعالیٰ ان کے گ نا ا ہ و ں معاف فرما کر اس طر ح کردیتا ہے جس طر ح ماں کے پیٹ سے ابھی پیدا ہوکر آیا ہے ۔ اس کے ذمے کوئی گ ن ا ہ باقی نہیں رہتا ہے ۔ آپ بھی کوشش کریں ہم بھی کوشش کریں گے اللہ تعالیٰ کے حضور معافی مانگیں ممکن ہے آئندہ سال ہمیں رات دیکھنی نصیب ہو یا نہ ہو یہ مالک کے اختیار میں ہے یہ کسی کو بتایا نہیں ہے ۔اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی اور ہماری بخشش تو اس باتوں پر عمل کریں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *