کیا آپ بھی غلطی سے لیموں کا بیج کھالیتے ہیں؟ یہ کس حد تک خطرناک ہے جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے

آج تک آپ پھلوں اور ان کے بیجوں کے فائدے جانتے آئے ہیں لیکن کچھ پھل ایسے بھی ہوتے ہیں جن کے بیج صحت کے لیے نقصان دہ ہوتے ہیں۔پھلوں کو کھانے کے بعد ان کے بیج علیحدہ کر لیے جاتے ہیں اور صرف پھل کھا لیا جاتا ہے۔ اگرچہ لیموں کے بیجوں کو محفوظ اور کھانے کے قابل سمجھا جاتا ہے، لیکن یہ صحت کے مسائل کا شکار افراد کے لیے نقصان دہ بھی ہوسکتے ہیں۔اکثر بریانی اور دیگر کھانوں میں لیموں کا استعمال کیا جاتا ہے

اور اسی دوران لیموں کے بیج بھی کھانے میں شامل ہوتے ہیں جن کو چبانے سے منہ کڑوا ہوجاتا ہے۔ تاہم لیموں کے بیج کی کڑواہٹ کے کوئی سائیڈ افیکٹ موجود نہیں ہیں۔نائن جے اے فوڈز ویب سائٹ کے مطابق صحت کے عمومی طبی حالت کے حامل افراد کے لیے لیموں کے بیج کا استعمال بدہضمی کا سبب بن سکتا ہے اور ساتھ ہی قبض اور پیٹ کی خرابی بھی ہوسکتی ہے۔آپ کو یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ لیموں کے بیجوں کا استعمال صرف اضافی تقاضوں کی طرف اشارہ کرسکتا ہے۔ اگر آپ اکثر طبی ضرورت کے لیے لیموں کے بیج کا استعمال کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے ڈاکٹر کی تجویز اور مشورہ ضرور طلب کر لیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *