”ہاتھ ٹانگ میں درد، کمر کا درد، جو بھی کمزوری تھکاوٹ ختم ہو گی۔“

جیسے کہتے ہیں کہ آنکھیں بند کر لینے سے پرابلم غائب نہیں ہو جا تی

ٹھیک اسی طرح پین کلر لینے سے آپ کی بیماری ختم نہیں ہو جا تی آج کل اگر کوئی انسان سب سے زیادہ دوائی کھا رہا ہے تو وہ پین کلر کی ہے سر میں درد پین کلر پاؤں میں درد پین کلر باڈی میں اگر کہیں میں درد ہو تو ہم ایک ہی دوائی لیتے ہیں پین کلر لیکن کیا آ پ نے کبھی یہ سوچا ہے کہ یہ جو پین کلر آپ لے رہے ہیں یہ باڈی میں کام کس طرح سے کر تی ہیں ٹھیک اس طرح سے جس طرح سے آپ مسئلے کو دیکھ کر آنکھیں بند کر لیں اگر زندگی میں کبھی کوئی مسئلہ آ ئے اور آپ اُسے نظر انداز کر دیں تو یہ پرابلم آ گے چل کر بڑھ سکتی ہے ٹھیک اسی طرح اگر آپ جسم میں آئی ہوئی پرابلم کو صحیح کرنے کی جگہ پرپین کلر لیتے ہیں تو آ گے چل کر وہ بیماری ایک بڑی بیماری بن سکتی ہے

اتنی بڑی بیماری کہ آپ کی جان بھی لے سکتے ہیں جیسا کہ آپ اگر سر درد کو نظر انداز کر تے ہیں اور پین کلرز لیتے ہیں تو یہ آپ کا سرد رد مائیگرین کی پرابلم میں تبدیل ہو سکتا ہے ٹھیک اسی طرح جس طرح آپ کے دل میں درد ہونے پر اگر آپ پین کلر لیتے ہیں تو یہ دل کا درد ہارٹ اٹیک بن سکتا ہے اگر آپ کے گردوں میں درد ہے پیٹ میں درد ہے اور اگر آپ پین کلر لے رہے ہیں تو وہی درد آپ کے گردوں کے پتھری کی پرابلم بن سکتا ہے تو کہنے کا مطلب یہ ہے کہ آپ سوچ سمجھ کر ہی دوائی کھائیں آج ہم آپکو ایک ایسی چیز بتائیں گے جو آپ کی زندگی میں ایک ایسا الگ سے کام کر ے گی کہ آپ کی ہر بیماری جڑ سے ختم ہو جا ئے گی آپ کو اگر شوگر ہے آپ کے بال جھڑتے ہیں تھکان رہتی ہے کسی بھی طرح کی پرابلم ہو تو آ ج ہمارے ساتھ رہیے۔

آپ کینسر اور ہارٹ اٹیک جیسی بیماریوں سے بھی بچ جا ئیں گے ایسی کیا چیز ہے جس کی مدد سے ہم ساری بیماریوں سے بچ سکتے ہیں وہ چیز آپ کے گھر میں ہے اور کبھی کبھار آپ نے کھائی بھی ہو گی لیکن اکثر وہ چیز نہیں کھاتے۔ آپ نے صحیح سمجھا ۔ میں ڈرائے فروٹ کی بات کر ر ہا ہوں۔ اخروٹ کو کس طرح سے کھا ئیں یہ جاننا بہت ہی ضروری ہے ہم بچپن سے سنتے آ ئے ہیں کہ بادام کھا ؤ دماغ تیز ہو تا ہے اخروٹ کھاؤ دماغ تیز ہو تا ہے لیکن ہم لوگ صرف سنتے ہی ہیں ان چیزوں کو اپلائی نہیں کر تے تو آپ زندگی میں کبھی بھی بیمار نہیں ہوں گے ہم پوری زندگی پیسہ کمانے میں لگے رہتے ہیں اور یہ بیماریاں ایک جھٹکے میں ہمارا سارا پیسہ ختم کر دیتی ہیں میں نہیں چاہتا کہ آپ کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہو۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.