یکم محرم سے 10محرم تک یہ وظیفہ کریں

آپ کو محرم الحرام کےپہلے عشرے کا اور محر م کے پہلے دس دنوں کا بڑا ہی پیارا ، آسان اور مجرب اور بڑی فضیلتوں والا وظیفہ بتایئں گے

۔ اگرآپ چاہتے ہیں کہ آپ کو کامیابیاں ملیں۔ ہر کام میں کامیابی ملے۔کامیابی آپ کا مقدر بنے۔ دین ودنیا کی بھلائیاں نصیب ہوں۔ آپ چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کے گن اہوں کو مع اف فرمادے۔ آپ نے آج اس کے بتائے ہوئے عمل کو محرم کے پہلے دس دنوں میں کر لینا ہے۔ انشاءاللہ! اس عمل کی برکت سے ، اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے آپ کو ہرکام میں کامیابی ملےگی۔ کامیابی آپکا مقدر ہوگی۔ دین ودنیا کے بے شمار فوائد آپ کو حاصل ہوں گے ۔

اللہ تعالیٰ اس عمل کی برکت سے آپ کے گن اہوں کو مع اف فرمائےگا۔ آپ نے یہ موقع ضائع نہیں کرنا۔ اگرآپ کو مو قع مل گیا ہے توآپ نے اس سے بھرپور فائدہ اٹھانا ہے۔ وظیفہ آپ کو بتاتے ہیں ۔ آپ نے محرم الحرام کے پہلے عشرے میں یعنی محرم کے جو پہلے دس دن ہیں ۔ آپ نے ان دس دنوں میں بعد نماز عشاء آپ نے پہلا کلمہ پڑھنا ہے۔ پہلا کلمہ تو ہرمسلمان کو آتا ہے۔ تو پہلا کلمہ آپ نے روزانہ بعد نماز عشاء ایک سو مرتبہ پڑھ لینا ہے۔ یکم محرم الحرام سے لے کر دس محرم تک آپ نے روزانہ یہ عمل باقاعدگی کے ساتھ کرتے رہنا ہے۔ جب آپ یہ عمل کریں گے۔ پیار سا وظیفہ کرنے لگیں۔ تو شروع میں اور آخر میں پیارے آقا نبی کریم ﷺ کی ذات مقدس پر کوئی سا بھی درود پاک تین تین مرتبہ پڑھ لیں۔

شروع میں بھی تین مرتبہ درود پاک پڑھیں۔اور اسکے بعد پہلاکلمہ ” لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ ” ایک سو مرتبہ پڑھیں۔ اور آخر میں تین مرتبہ درود پاک پڑھیں۔ تو اس طریقے کے مطابق آپ نے روزانہ محرم الحرام کے پہلے دس دنوں میں بعد نماز عشاء یہ عمل کرنا ہے۔ عشاء کی نماز کے بعد جب آپ فارغ ہوجائیں ۔ نماز عشاء جب آپ ادا کرلیں۔ نمازوں کی پابندی کو اپنا معمول بنائیں۔ پانچوں نماز یں پابندی کے ساتھ کریں۔ قرآن پاک کی تلاوت کیا کریں۔ حقو ق العباد کا خیال رکھا کریں ۔ اپنے آپ کو ہر طرح کے گن اہوں سے بچاتے رہیں ۔ انشاءاللہ! آپ کو دنیا میں بھی کامیابی ملے گی۔ اور آخرت میں اچھے اعمال اور نیک اعمال اور کامیابی اور نجات کاذریعہ بنیں گے۔ جب آپ نماز عشاء سے فارغ ہوجائیں ۔ نماز عشاء مکمل اد ا کرلیں۔ اس کے بعد آپ جائے نماز پر ہی بیٹھے رہیں۔ا وربتائے ہوئے طریقے کے مطابق ایک سومرتبہ پہلا کلمہ پڑھ لیں۔ انشاءاللہ! اس عمل کی برکت سے آپ کو دنیا کے ہر کام میں کامیابی ملےگی ۔ کامیابی آپ کا مقدربنے گی۔ دین ودنیا کی بھلائیاں نصیب ہوں گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.