”سورت والضحی کا عمل“

ایک شخص نے کہا کہ میر ےبیٹے نے بی ایس سی کیا ہوا دو تین سال سے کہیں جاب نہ ملنے کیوجہ سے بہت پریشان تھا ۔

ا س پریشانی کا ذکر اس نے آپ سے کیا تو آپ نے اسے سورۃ الضحیٰ والا عمل کرنے کا بتایا اس نے چند دن ہی پڑھا اللہ کے فضل وکرم سے اسے دنیا کی 4بڑی کمپنیوں میں سے ایک کمپنی میں نوکری مل گئی ۔ سورۃ والضحیٰ کے عمل والے برکت سے ہے کہ اللہ تعالیٰ نے میرے بیٹے پر اتنے کم عرصے میں اتنی بڑی عنایت فرمائی ۔ ایک اور واقعہ بیان کرتے چلیں کہتے ہیں کہ میرے بیٹے کو ملازمت نہیں مل رہی تھی۔آپ نے سورۃ والضحیٰ کا عمل جاری رکھے ہوئے تھا کہ بیٹے نے ایک جگہ ٹیسٹ دیاناکام ہوگیا پھر بھی انہوں نے انٹرویو کیلئے بلا لیا اور خود پوچھنے لگے کہ اسلام آباد سے کون انٹرویو کیلئے آیا ہے تومیرے بیٹے نے کہا میں آیا ہوں اور کچھ دنوں کے بعد ایک دوست کو فون کیا کہ میرے بیٹے ٹیسٹ اور انٹرویو دیا ہے ذرا پتا تو کریں کیا بنا۔ انہوں نے خوشخبری سنائی آپ کے بیٹے کے ہی آرڈر ہوں گے اور کچھ دن کے بعد ادارے کے ایڈمن آفیسر نے فون پر بتایا کہ آپ ٹیسٹ میں ناکام ہوچکے ہیں لیکن پھر بھی آپ کے جاری کردیئے گئے ہیں۔ آپ یقین جانیے اس عمل کی برکت اللہ تعالیٰ نے کامیابی عطاء فرمائی ۔سورۃ والضحیٰ کا یہ عمل ہے کہ بندشیں ٹوٹ جاتی ہیں ۔شوہر یا بیوی کی نافرمانی ،شوہر کی گندی زبان یا زندگی یابیوی کی زبان گندی ہے یا گھر میں پریشانی ہے ۔انشاء اللہ نومسائل کا حل نودنوں میں حل ہوسکتے ہیں۔ اول وآخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھیں اس کے بعد بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھ کر سورۃ والضحیٰ مکمل پڑھنی ہے اور ایک مرتبہ پڑھنی ہے۔سورۃ الضحیٰ میں ہر ک کے بعدنو بار یا کریم پڑھنا ہے ۔ پڑھنے کی ترتیب یہ ہے کہ اگر صبح شام ایک ایک بار پڑھ لیں تو بھی بہتر ہے زیادہ فائدہ یہ ہے کہ ہر نماز کے بعد ایک مرتبہ سورۃ والضحیٰ اس بتائی ہوئی ترتیب کے مطابق پڑھیں گھر کے سارے فرد پڑھیں۔ جتنے افراد پڑھیں گے اتنا اس کا فائدہ ہوگا۔اس عمل کو نودن کرنا ہے اگر کام نہ ہو تو پھر دوبارہ سے عمل شروع کرنا ہے ۔ یہ کئی دنوں کا آزمایا ہوا ہے کہ نودنوں کے اندر اللہ تعالیٰ اس کی حاجت پوری فرمادیتے ہیں۔ پھر مسئلہ چاہے بند ش کا ہو رکاوٹ کا ہو میاں بیوی کے جھگڑوں کا ہو اولاد کی نافرمانی کا ہو یا گھر کے اندر پریشانیوں اور مشکلات کا ہو یا رزق کی تنگی کا ہو آپ ایک سورت میں نوحاجتوں کا گمان کرکے انشاء اللہ آپ کو نومسئلوں کا حل نودنوں میں ہوجائیگا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.