اس پانی سے بال دھو

بالوں کو لمبا، گھنا، ریشمی ملائم کرنے کے لیے آج آپ کے لیے سب سے بہترین نسخہ لے کرآ ئے ہیں

۔ یہ نسخہ آپ کے بالوں کے لیے بہت ہی زبردست ہے۔ آسان بھی ہے۔ صرف آپ نے اپنے شیمپو میں یہ دو چیزیں ملانی ہیں۔ انشاءاللہ! آپ کے بال اتنے لمبے اور گھنے ہوجائیں گے۔ کہ سنبھالنا آپ کے لیے مشکل ہوجائےگا۔ یہ بہت ہی امیزنگ نسخہ ہے۔ آپ اپنے شیمپو میں صرف یہ دو چیزیں ملا لیں۔ آپ کے بال اتنے تیزی سے لمبے ، گھنے ہوجائیں گے۔ اور ساتھ ساتھ چمکدار ہوں گے۔ مضبوط اور موٹے بھی ہوں گے ۔ آپ کے بال گرنا بھی بند ہوں گے۔ نئے بال بھی آئیں گے۔ اگر کنگھی کرتے ہوئے کنگھی آپ کےبالوں سے بھر جاتی ہے ۔ تو آج اس نسخہ پر عمل کریں۔ اور اپنے بالوں کو ٹوٹنے اور گرنےسے بچائیں ۔ اور لمبے اور گھنے بھی کریں۔

کوئی آپ نے لمباچوڑا کام نہیں کرنا۔ صرف اپنے بالوں کو اس سے دھونا ہے۔ جیسے آپ اپنے نارمل بالوں کو دھوتے ہیں۔ پھرآپ کمال کا جاد ودیکھنا ۔آپ کو نسخہ بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں ۔ ا س نسخہ کو بنانے کے لیے آپ کو چاول چاہیں ہوں گے

۔ کوئی بھی چاول لے سکتے ہیں۔ جو آپ گھر میں استعمال کرتے ہیں۔ وہی چاول اس نسخے کےلیے استعمال کرسکتے ہیں۔ آدھا کپ چاول لے لیں۔ ان میں تھوڑا سا پانی ڈال کر اچھے سے دھو لیں۔ تاکہ ان کی گندگی اور کیمیکل وغیرہ اچھے سے صا ف ہوجائیں۔ اب اس پانی کو پھینک دیں۔ اور دوبارہ ان چاولوں میں ایک کپ پانی ڈال کررکھ دیں۔ دو سے تین گھنٹے آپ نے یہ چاول بھگونے ہیں۔ ویسے تو بہتر یہ ہے کہ جس دن آپ نے بالوں کو دھونا ہو۔ اس سےپہلے رات کو ہی چاولوں کو بھگو کر رکھ دیں۔پھر جو پانی تیارہو گا

وہ آپ کےبالوں کے لیے بہت فائدہ مند ہوگا۔ دوگھنٹے کے بعد آپ چاولوں کو چھان کر پانی کو الگ کرلیں۔ یہ چاول کا پانی آپ کی سکن اور بالوں کے لیے بہت فائدہ مند ہیں۔ اس میں دوسری چیز جو پانی میں شامل کریں گے۔ وہ ایلوویر اجیل ہے۔ اگر آپ کو تازہ ایلو ویرا آسانی سے مل جائے تو وہ زیادہ بہتر ہے۔ ورنہ بازار کی ہی استعمال کریں۔ ایک چمچ ایلوویر اجیل کا ملا کر اچھے طریقے سے مکس کرلیں۔ ایلوویرا جیل بالوں کے لیے سب سے بہترین چیز ہے ایلو ویرا آپ کے بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرتاہے۔ جس سے آپ کے بال گرنےسے بچ جاتے ہیں۔ ایلوویرا کے استعمال سے آپ کے بال لمبے ،گھنے اور مضبوط ہوتے ہیں۔ اس میں آخر چیز جو شامل کرنی ہے۔ وہ ہے شیمپو۔ جوآپ اپنے بالوں کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ جتنا اپنے بالوں کو دھونے کےلیے شیمپو استعمال کرتے ہیں۔

اتنی ہی مقدار میں شیمپو اس پانی میں ڈال دیں۔ پھر ان سب اجزاء کو اچھے سے مکس کرلیں۔ اب کیسے استعمال کرنا ہے؟ اس کو ہفتے میں اگر دو دفعہ استعمال کرتے ہیں۔ تو آپ کو بہت اچھے رزلٹ ملیں گے۔ جب بھی نہانا ہو یا بالوں کو دھونا ہو تو اس نسخہ کو اپنے بالوں میں لگائیں ۔ اور پانچ منٹ کے لیے اپنے بالوں میں رہنے دیں۔ پانچ منٹ کےبعد اپنے بالوں کو دھو لیں۔ پہلی دفعہ آپ جب اپنے بالوں کو دھو کر سوکھا لیں گے۔ توآپ کو میجک دیکھنے کو ملےگا۔ آپ کے بال نر م وملائم اور چمکدار نظرآئیں گے۔ ہفتے میں دو سے تین مرتبہ اس نسخہ کوا ستعمال کریں۔ اور ایک سے ڈیڑھ مہینے میں آپ اپنے بالوں کی گروتھ دیکھیں۔ انشاءاللہ! آپ کے بال لمبے ، گھنے او رمضبوط ہوجائیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.