اگر آپ کے ناخن میں بھی یہ نشان

آپ کے ناخن پر یہ نشان تو نہیں؟اور چھوٹے سے چھوٹے نظر آنے والے

تمام اعضاء افادیت کے لحاظ سے اپنی مثال آپ ہیں لہذا جسم کے کسی بھی حصے میں ہونے والی اچانک تبدیلی کو کبھی بھی نظر انداز نہیں کرنا چاہیے نظر ایک خاص قسم کے پروٹین سے بنے یہ ناخن ہمارے ہاتھوں اور پاؤں کی انگلیوں کے آخری کناروں کے محافظوں کا کام کرتے ہیں ناخنوں پر پڑھنے والے یہ سفید نشانات دو قسم کے ہوتے ہیں ایک وہ جو سفید پنک تو یا دھبوں کی صورت میں ہوتے ہیں اور دوسرے ناخن کے نچلے حصے میں چاند کی طرح یا نصف قطر کا نشان ہوتا ہے پہلے ہم بات کرتے ہیں نبویارک تو کی صورت میں پڑھنے.. والے نشانات کی اگر یہ نشانات صرف ایک یا دو ناخنوں پر موجود ہیں تو پریشانی کی کوئی بات نہیں ۔

یہ قدرتی یا ناخنوں پر لگنے والی کسی چوٹ کا نتیجہ ہو سکتے ہیں لیکن اگر نشانات تمام ناخنوں پر نمودار ہوئے ہیں تو ان کی مندرجہ ذیل میں سے کوئی دہ ہوسکتی ہے اکثر اوقات یہ نشانات کسی نیل پالش کے ردعمل کے باعث بھی ہو جاتے ہیں۔یا پھر نیل پالش صاف کرنے والے سنت سے بھی یہ داغ ناخنوں پر آ جاتے ہیں جن کا انسانی جسم میں موجود ہوتا ہے لیکن اگر جسم میں اس کی کمی واقع ہوجائے تو ناخنوں پر سفید داغ آنے شروع ہوجاتے ہیں اگر کھانے میں لوبیا دہی 20 پالک اور ڈرائی فروٹ شامل کیے جائیں تو زنک کی کمی پوری ہو جاتی ہے ناخنوں پر اس کی لائنوں کا نمودار ہونا پروٹین کی کمی کو ظاہر کرتا ہے پروٹین کی کمی دور کرنے کے لئے گوشت مچھلی دودھ لوبیا اور دہی کا استعمال زیادہ کرنا چاہیے

ان نشانات کی وجہ کیلشیم کی کمی ہے زیادہ تر ناخنوں پر سفید نشانات کیلشیم کی کمی کا باعث ہوتے ہیں انسانی جسم میں کیلشیم کی کمی کو پورا کرنے کے لئے نارنجی کا جوس بہترین ہے۔اس کے علاوہ دودھ اور دہی میں بھی کیلشئم کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے زرین ان کے برعکس ناخنوں کے نچلے حصے میں جو چاند نما نصف قطر کا سفید نشان ہوتا ہے وہ عام طور پر بالکل معمول کی چیز ہے یہ سفید نشان ناخن کی بنیاد جسے میٹرکس کہتے ہیں اس کا حصہ ہوتا ہے۔اگر یہ نشان اچانک غائب ہو جائے تو یہ جسم میں آئرن اور وٹامن ڈی کی کمی کی نشاندہی کرتے ہیں اور اس میں ان کا چھوٹا ہونا اور دھندلا ہونا لو بلڈ پریشر اور تھائی رائیڈ کی جانب اشارہ کرتا ہے نظر انڈین ویڈیو صرف معلومات میں اضافہ کے لیے بنائی گئی ہے کسی بھی پیچیدگی کی صورت میں بروقت اپنے ڈاکٹر سے رجوع کریں جیسا کہ ہم سب ہی جانتے ہیں کہ ہر بات کے پیچھے کوئی نہ کوئی حقیقت ضرور ہو تی ہے ہاں وہ الگ بات ہے کہ وہ حقیقت دیر سے یا جلدی سے پتہ لگ ہی جا تی ہے تو ناخنوں پر سفید نشانیات ہونے کا کیا مطلب ہے؟ آپ سب نے جان لیا ہو گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.