ایک ہفتے میں موٹاپا غائب مٹکا پیٹ بھی فوری اندر

جو افراد جو موٹاپے سے چھٹکارا پانے کیلئے ادویات اور ورزش کو قبول نہیں

کرسکتے ان کیلئے یہ ایک بہترین پانی ہے، جو بغیر کچھ خریدے آپ گھر میں موجود چیزوں سے بنا سکتے ہیں اور اس کیلئے کوئی خاص محنت بھی درکار نہیں۔آپ سب ہی کے گھر میں ادرک یقینا موجود ہوتی ہوگی۔ یہ ایک جادوئی جڑی بوٹی ہے، جو جسم کے اندر موجود فالتو چربی کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔ اس سے کے ذریعے آپ اپنے پیٹ، رانوں، کوہلوں اور کمر کے اطراف بڑھتے

گوشت کے لوتھڑے کو کم کر سکتے ہیں۔اس مشروب کو بنانے کا آسان طریقہ یہ ہے۔ایک ادرک لیں اور اس کے کچھ پتلے پلتے کتلے کاٹ لیں۔اس کے بعد اس ٹکڑوں کو ڈیڑھ لیٹر پانی میں ڈال دیں۔آپ چاہیں تو اس میں پودینے کے دو تین پتے یا لیموں کے چند قطرے بھی شامل کرسکتے ہیں۔اس کے بعد اس پانی کو ابالیں اور پھر اس میں ادرک کے سلائیس کا اضافہ کردیں۔اس محلول کو پندرہ سے بیس منٹ تک چولہے

پر ابالیں اور برابر چمچہ چلاتے رہیں۔مقررہ وقت کے بعد اسے چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کریں۔اب اس مشروب کو روزانہ ہر صبح ناشتے سے قبل اور رات کو کھانے سے قبل ایک گلاس پینے کی عادت بنا لیں۔چند دنوں میں آپ خود اپنی توند میں نمایاں کمی محسوس کریں گے۔ادرک میں میگنیشم اور زنک جیسے اجزا موجود ہوتے ہیں جو دوران خون کو بہتر بناتے ہیں۔ادرک بخار میں کمی لانے اور زیادہ پسینے آنے کے مسائل سے بھی نجات دلاتی ہے ادرک ملا پانی بھی فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے۔سبز چائے کا استعمال پیٹ کم کرنے میں بہت معاون ثابت ہوتا ہے۔ ہر کھانے کے بعد ایک کپ سبز چائے پیٹ کو کم رکھنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔سبز چائے میں موجود اجزاءجسم کی فالتو چربی کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ یہ ناصرف جسم کی چربی کم کرتی ہے بلکہ جسم کے زہریلے مادے بھی نکال دیتی ہے۔عرق لیموں وزن کم کرنے کے لیے بہترین ہے۔ لیموں کا رس اور شہد ملا کر ایک گلاس گرم پانی میں مکس کر کے روزانہ صبح خالی پیٹ لیا جا سکتا ہے۔نیم گرم پانی میں ایک چمچ شہد ملا کر نہار منہ پینے سے پیٹ چند دنوں میں کم ہو جائے گا۔شہد کھانا موٹاپے کے لیے ایک بہترین گھریلو علاج ہے۔ یہ جسم میں جمع شدہ چربی کو متحرک کرکے گردش میں رکھتا ہے جو عام افعال کے لیے توانائی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ کسی بھی موٹے شخص کو 10 گرام کی چھوٹی مقدار سے شہد کھانا شروع کرنا چاہیئے یا ایک ٹیبل چمچ گرم پانی کے ساتھ لیا جائے۔ اسے صبح صبح کھانا صحت کے لیے زیادہ اچھا ہے۔

اس میں تازہ لیموں کے رس کا ایک چائے کا چمچ بھرا ہوا شامل کیا جا سکتا ہے۔نیم گرم ایک گلاس پانی میں لیموں نچوڑیں اور ایک چمچ شہد ملا کر نہار منہ پی لیں ایک مہینے میں پیٹ کم ہو جائے گا اور چہرے کی رونق بھی بڑھ جائے گی۔کھانے میں دارچینی اور ادرک کا زیادہ استعمال کرنے سے پیٹ کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔دار چینی اور ادرک کا پوڈر بهی استعمال کیا جا سکتا ہے۔وزن کو کم کرنے کے لیےروزانہ صبح ناشتے سے آدھا گھنٹہ پہلے،خالی پیٹ اور رات سونے سے پہلے ،ایک چائے کا چمچہ دارچینی اور ایک کھانے کا چمچہ شہد ایک کپ گرم پانی میں ملا کر پیئں۔اگر یہ عمل روزانہ کیا جائے تو وزن کم ہو جاتا ہے اور اس کے مستقل استعمال سے جسم میں فاضل چربی بھی نہیں بن پاتی ہے۔کالا زیرہ ،لاک دانہ ،کلونجی ،جوائن کے پتے،ہر ایک پچاس گرام تمام چیزوں کو ایک ساتھ ملا کر پیس لیں۔ایک چمچ صبح ناشتے سے پہلے ایک چمچ رات کهانے کے بعد پانی کے ساتھ کهایئں کم ازکم 40دن کورس کریں۔وزن میں کمی ہو گی۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.