”ساٹھ سال تک جوان نظر آ ئیں بس یہ ڈائٹ پلان فالو کر یں۔“

اگر آپ کا دن گھر سے زیادہ سکول کالج آفس یا اپنے بزی کاموں میں گزرتا ہے اور اس کی وجہ سے آپ اپنی صحت کا خیال نہیں رکھ پا تے یا اپنی صحت کا خیال رکھنا آپ کے لیے کافی مشکل ہو جا تا ہے اور اس کے لیے آپ کے

پاس اتنا ٹائم نہیں ہو تا تو یہ باتیں سنیں کیونکہ ان باتوں سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ ہونے والا ہے۔

اکثر لوگ یہی بہانہ بناتے ہیں کہ ہم اکثر گھر سے با ہر رہتے ہیں جس کی وجہ سے ہم اپنی صحت کا خیال نہیں رکھ پا تے۔ اس کی وجہ سے ہم کھانے پینے کا خاص خیال رکھ نہیں پا تے کیونکہ باہر تو کچھ نہ کچھ کھانا ہی پڑتا ہے گھر پر بھی زیادہ ٹائم نہیں ملتا۔ کہ ہم کچھ نہ کچھ صحت مندانہ بنا کر لے جا ئیں جو ہم پورا دن کھا سکیں۔ اس لیے وہی کھا لیتے ہیں جو وہاں مل جا تا ہے۔ لیک

ن اگر میں آپ سے کہوں کہ ایسی ایک یا دو نہیں بلکہ بہت ساری صحت مندانہ چیزیں ہیں جو بازار سے ریڈی میڈ لے سکتے ہیں یا پھر گھر پر فٹا فٹ بنا کر لے کر جا سکتے ہیں۔ یہ پورا دن آپ کا پیٹ بھی بھرا رکھیں گی اور ساتھ میں آپ کی باڈی کو اچھا بھی رکھیں گی۔

یہ ٹپس وزن کو کم کرنے کے لیے نہیں ہے بلکہ انہی سبھی لوگوں کے

لیے ہے جو ویٹ کو کم کرنا چاہتے ہیں اور بیماریوں سے بچنا چاہتے ہیں اگر یہ ٹاپک آپ کے مقصد کا ہے تو ان باتوں کو ضرور سنیے گا آج میں آپ کے ساتھ ٹپس بھی شئیر کر وں گا جس کو دیکھ کر سن کر آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو گا۔ جس سے آپ اپنا کافی حد تک ویٹ مینیج کر سکتے ہیں سب سے پہلے یہ قانون بنا لیں کہ آپ نے ہر دو گھنٹے میں کچھ نہ کچھ کھانا ہے

۔ آپ نے دن میں تین بڑے میلز کھانے ہیں یعنی ناشتہ دن کا کھانا اور رات کا کھانا۔ اور ان کھانوں کے درمیان میں تین چھوٹے میلز کھانے ہیں۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ دن میں چھ میلز کھانے سے آپ کا وزن کم ہونے کی بجائے زیادہ ہو

جا ئے تو ایسا نہیں ہے اگر آپ صحت مندانہ چیزیں کھاتے ہیں یعنی باقاعدہ سے وقفے وقفے سے کھاتے ہیں تو اس طرح سے آپ کو بھوک بھی نہیں لگے گی اور آپ جنک فورڈ ز کھانے سے بھی بچے رہیں گے۔ اس طرح آپ فالتو کیلوریز بھی نہیں کھا ئیں گے اور اسی سے آپ کا وزن کم ہو گا۔ جتنے بھی کرکٹرز ہیں فلم سٹارز ہیں ریسلرز ہیں ان کی صحت کا بھی یہی راز ہے کہ وہ ہر دو گھنٹے بعد کچھ نہ کچھ ضرور کھاتے ہیں لیکن صحت مندانہ اس لیے وہ اپنے آپ کو اتنا مینٹین رکھ پا تے ہیں۔ ڈرائے فروٹس آ تے ہیں سب سے پہلے تو آپ نے ڈرائے فروٹس لینے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *