فالج کیوں ہوتا ہے اور اس کا علاج پرانے سے پرانا فالج ،چند دنوں میں ختم

پہلے آپ کو بتاتے ہیں کہ فالج ہوتا کیا ہے؟ پہلی بات یہ ہے کہ ہم فالج سے بچ سکیں۔

اور دوسری بات یہ ہے کہ اگر کسی کو فالج ہوگیا ہے اور وہ بستر پر ہے۔ تو وہ ایسا کیا کرے کہ بنادوائی کے اس کا مسئلہ ٹھیک ہوجائے۔ فالج کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ ہمارے نروس سسٹم میں ، یہ جو ہمارے نرو ہیں جن کو

اعصاب کہتے ہیں ۔ یہ برین سے نکلتے ہیں۔ اور ہمارے پورے جسم کو میسیج پہنچاتے ہیں۔ مگر جب ہمارے اعصاب کمزور ہوجاتے ہیں۔ تو یہ اپنا پیغام اس آرگن تک پہنچا نہیں پاتے جس کی وجہ سے وہ آرگن کام کرنا چھوڑ دیتا ہے۔ اب یہ اعصاب کمزور کیوں ہوتے ہیں؟ اس کی سب سے بڑی وجہ آپ کا خون گاڑھا ہونا ہے۔ جب خون آپ کا گاڑھا ہوجاتا ہے تو خون نالیوں میں پروپر سرکلویشن ہونی چاہیے۔

ویسے سرکلویٹ نہیں کر پاتا۔ جب خون گاڑھا ہوجاتا ہے تو ہمارے نروس سسٹم میں مسئلہ ہوجاتا ہے۔ ان نروس سسٹم میں مسئلے کی وجہ سے جسم میں میسیج صیحح طریقے سے نہیں پہنچ سکتا ۔اس اعصابی کمزوری کی وجہ سے فالج ہوتا ہے۔اگر کسی کو فالج کی بیماری ہے ۔ اگر کسی کا والدین میں سے ایک ہے۔ تو وہ ایک کر سکتے ہیں۔ اگر دونوں نہیں ہیں۔ یہ صرف بچوں کےلیے نہیں ہے۔ بڑوں کوبھی ایسی بیماری ہوجائے جس کی سمجھ نہ آئے ۔ امریکہ میں میرا ایک مریض ہے۔ اس نے ٹاپ کیا ہے۔ اس کی وجہ سے امریکہ نے اسے سترہ ملکوں کے اندر تحقیق کی اجازت ملی ۔ تیسرے دن وہ بچہ اچانک گر ا۔ اور فالج ہوگیا۔اس کو ہسپتال میں داخل کروایا گیا۔ میرےایک دوست ہیں اس کو جو ایک ماموں ہے۔

جو بچے کا ماموں ہے اس نے مجھے امریکہ سے کال کی۔ ڈاکٹر صاحب میرے بچے کو اس طرح یہ مسئلہ ہوا ہے۔ میں نے کہا آسان سا حل ہے کہ ماں باپ کے وضو سے اس کو غسل دو۔ یقین مانو کہ ستر ہ دنوں میں وہ بچہ جس کو فالج ہوگیا تھا (ڈاکٹروں نے کہا تھا کہ لمبے عرصے تک انتظار کرو) ۔ صر ف سترہ دنوں میں وہ بچہ اٹھ کر چلنا شروع ہوگیا۔ صرف یہی نہیں کہ آسٹریلیا کے اندر ایک مریض تھا، اس کوجب مینسیز آتے تھے۔ اس کو جب پیریڈز آتے تھے، تو وہ بے ہوش ہوجاتی تھی۔ اور جب تک وہ ہسپتال نہ جاتی تھی اور اس کا ایک مخصوص انجیکشن تھا۔ وہ نہیں لگتا تھا وہ ٹھیک نہیں ہوتا تھا۔ ماں ، باپ کے وضو سے اس نے ایک بار غسل کیا۔ اور وہ بھی پریشانی میں، یعنی سارے پڑھے لکھے کہنے لگے کہ گندے پانی سے وضو کرنا ہے۔ واللہ یقین کریں ، میرے کہنے پر صرف ایک مرتبہ کرکے دیکھو۔ دو باتیں ہوں گی۔ ٹھیک ہوگا یا نہیں ہوگا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.