”نظر کی کمزوری“

نظر کی کمزوری دور حاضر کا ایک انتہائی عام مسئلہ ہے ۔ اس کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں جسے کمپیوٹر و ٹی سکرین کے آگے وقت گزارنا ، گر دو غبار میں رہنا وغیرہ ۔ لیکن اب ماہرین نے نظر کی کمزوری دور کرنے کا انتہائی آسان اور گھریلو نسخہ بتایا ہے ۔ اگر آپ کی نظر کمزور ہے تو ڈاکٹر کے پاس جانے سے پہلے آپ بھی اس نسخے پر عمل کریں۔

آج ہم آپ کو نظر کو دور کرنے کیلئے ایک نسخہ بتائیں گے اگر آپ نے اس نسخہ کو کچھ عرصہ استعمال کرلیا ناصرف آپکی نظر کی کمزوری دور ہوجائیگی جن لوگوں کو عینک لگ چکی ہے وہ بھی دور ہوجائیگی ۔اس نسخہ میں آپ نے بادام کی گلیاں لینی ہیں150گرام آپ کوشش کریں جو ثابت بادام اچھی کوالٹی لیکر انہیں خود توڑیں جو گلیاں نکلیں گی وہ بہت زبردست ہوتی ہیں۔اس کے 25گرام سونف لینی ہے سفید زیرہ آپ نے 25گرام لینا ہے اسکے بعد سفید مر چ اس کو کچھ پنسار والے اسکو تتلی مرچ بھی کہتے ہیں۔یہ آپ نے 25گرام لینی ہے ۔ اس کے بعد آپ نے کوزا مسری لینی ہے ۔ آپ نے اتنی استعمال کرنی ہے تمام جو چیزیں ہیں میٹھی ہوجائیں شوگر والے مریض تھوڑی استعمال کریں ۔آپ نے تمام چیزوں کو اچھی طرح پیس کر سفوف بنا لینا ہے پاؤڈر سا بن جائیگا ۔

یہ آپ نے بند ڈھکن والے ڈبے میں ڈال کر محفوظ کرلینا ہے ۔ آپ نے سب سے پہلے اس سفوف کا آدھا چمچ آپ نے دودھ کیساتھ استعمال کرنا ہے ۔ کھانے سے پہلے بھی استعمال کرسکتے ہیں اس کےبعد بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ جب آپ کا دل کرے استعمال کرسکتے ہیں۔ چاہے آپ کو رات کو سوتے وقت بھی لے سکتے ہیں انشاء اللہ آپ اس کے استعمال سے آپکو فائدہ ہونا شروع ہوجائیگا۔اس کو مسلسل 6ہفتے استعمال کرلیں چھ ہفتوں میں آپکی نظر بھی ٹھیک ہوجائیگی اور آنکھوں کا دھندلا پن ہے وہ بھی ٹھیک ہوجائیگا اور آہستہ آہستہ عینک بھی اُتر جائیگی ۔ اس نسخہ کیساتھ ایک اور چیز بتانا چاہتے ہیں کہ آپ نے عرق گلاب کا استعمال کرنا ہے اس کے دوقطرے آپ نے صبح اور دو ہی آپ نے شام کو ڈالنے ہیں ۔اس سے آپکی آنکھوں کی اندرونی طور پر صفائی ہوگی ۔ آنکھوں کی کوئی بھی پریشانی ہوگی دور ہوجائیگی ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.