پہلوانی طاقت چاہیے تو یہ ٹوٹکہ آزما کر

ہم جانیں گے ۔ کہ اگرآپ اپنے جسم  میں پہلوانی طاقت چاہتے ہیں۔

اپنےجسم کو فٹ رکھنا چاہتے ہیں۔ ہمیشہ صحتمنداور تندرستی والی زندگی گزارنا چاہتے ہیں یا آپ اپنے بچوں کے بارے میں یہ تصور کرتے ہیں۔ اپنے بچوں کو صحتمنداور تندرست رکھنا چاہتے ہیں کہ آپ اور آپ کے بچے ہمیشہ طاقتور  والی زندگی گزاریں ۔ آپ ایک  بار ان چیزوں  کو آزماکر دیکھیں۔ خود اور اپنے بچوں کو  ذہنی اور جسمانی صحتمندبنانے کے لیے یہ ایک زبردست ٹوٹکا ہے۔ آپ اس کو ضرور آزما کر دیکھیں۔ انسانی جسم میں طاقت کا ہونا کیوں ضروری ہے؟ انسان کا صحتمند ہونا کیوں ضروری ہے؟ کیونکہ جب انسان کے جسم میں صحت ہی نہیں رہے گی۔ تو وہ  پھر انسان کسی کام کاج کا نہیں رہےگا۔ انسان کے جسم میں جب طاقت نہیں رہے گی۔ تو پھر وہ انسان کوئی کام کاج نہیں کرسکتا۔ کمزور انسان کے جسم  میں کاہلی ،سستی ، کام کاج کا دل نہ کرنا ،یہ تمام پریشانیاں ان تما م  انسان  کو لگ جاتی ہیں۔

اسی  لیے انسان کے لیے ضروری ہوجاتا ہے کہ اس کے جسم میں طاقت رہے۔ صحت رہے۔ تاکہ وہ اپنی زندگی صحتمند گزارے۔ اس نسخے کےبارے میں بتاتے ہیں۔ اور استعمال کیسے کرنا ہے و ہ بھی آپ کو بتادیتے ہیں۔

اس نسخےکوبنانے کےلیے سب سےپہلے ایک گلا س گرم دودھ کا لے لیں۔ دودھ اگر گائے کا ہوتو زیادہ اچھا ہے۔ ورنہ کوئی بھی دودھ آپ لے سکتے ہیں۔ ڈبہ بند ، پیکٹ بند دودھ آپ نے نہیں لینا۔ دودھ ہمیشہ تازہ ہی استعمال کریں۔ اس کے بعد حسب ضرورت دھاگے والے مصری کی ضرور ت ہے ۔آپ نے اس بات کا ضرور دھیان رکھنا ہے کہ آپ نے دھاگے والی ہی مصری لینی  ہے۔ چینی وغیرہ شامل نہیں کرنی ۔ کیونکہ چینی ہماری صحت کےلیے اچھی نہیں ہوتی۔ آپ نے کیاکرنا ہے؟ دھاگے والی مصری اس میں شامل کرلینی ہے۔ دودھ کو جتنا آپ میٹھا کرنا چاہتےہیں ۔ تو اس حساب سے مصری کو شامل کر لیں۔ اس کے بعد ایک دیسی انڈہ لے لیں۔

اگرآپ کو کہیں سے دیسی انڈہ نہ مل سکے۔ تو آپ کوئی سا بھی انڈہ استعمال لے سکتےہیں۔ طاقت کےلیے ضروری ہے کہ آپ دیسی انڈے کا ہی استعمال کریں۔ اور اس ایک انڈے کو گرم گرم دودھ میں ڈال دیں۔ اس کے بعد ایک چمچ اسپغول آپ کو پنسار سے لینا ہے۔ اس کا ایک چمچ اس دودھ میں شامل کرلینا ہے۔ اس کے بعد ان  ساری چیزوں شامل کرنے کےبعد اس دودھ کو اچھے سے مکس کرنا ہے۔ اچھے سے ملا دینا ہے۔ اور اس دودھ کو آپ خود بھی استعمال کریں۔ اپنے بچوں کو بھی اس دودھ کا ضرور استعمال کروائیں ۔ اس کے علاوہ اگرآپ چاہیں توآپ اس میں بادام بھی شامل کرسکتےہیں۔ لیکن ایسے بھی آپ اس کو استعمال کرسکتے ہیں۔ بہت ہی زبردست رزلٹ ملیں گے۔ آپ کے جسم میں اتنی طاقت آئے گی کہ آ پ دودھ پی کر حیران رہ جائیں گے۔ اس دودھ کے استعمال سے آپ کے جسم میں اتنی طاقت آئے گی۔ اتنی زبردست طاقت آئے گی۔ کہ آپ اس کا تصور بھی نہیں کرسکتے۔ کہ آپ کے جسم میں اتنی زبردست طاقت آجائےگی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.