چاول کے پانی میں یہ 2 چیزیں ملا کر

لو جی آ گیا ہے گر میوں کا تحفہ گرمیوں کے موسم میں جن کی سکن

بہت زیادہ ڈل پڑ جا تی ہے ان کے لیے بہترین ریمیڈی ہے اس کے علاوہ رمضان آ نے والا ہے رمضان میں روزے رکھنے کی وجہ سے پانی کی کمی ہو جا تی ہے جس کی وجہ سے سکن پر بھی بہت سارے اثرات مرتب ہو نا شروع ہو جا تے ہیں چہرہ ڈل پڑ جا تا ہے جھریاں پڑنی شروع ہو جا تی ہیں اس کے علاوہ آنکھوں کے گرد ہلکے بھی آ نا شروع ہو جا تے ہیں ان سب پرابلمز کے لیے آج میں آپ لوگوں کے ساتھ ایک زبر دست ریمیڈی شئیر کر رہی ہوں اس ریمیڈی کو ا ستعمال کرنے سے آپ کا چہرہ پر جو ہے وہ بہت ہی مفید اثرات مر تب ہو ں گے۔اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کی سکن جو ہے وہ بھی ڈل نہیں ہو گی اور آپ کے چہرے پر جھر یاں بھی نہیں پڑ یں گی تو رمضان کے بعد عید پر بھی آپ گورے گورے نظر آ ئیں گے بس آپ نے اس ریمیڈی کو استعمال کر نا ہے میں آپ کو بتاؤں گی کہ اس ریمیڈی کو بنا نا کیسے ہے

اس کو بنا نا کتنا آسان ہے اور اس ریمیڈی کو بنانے کا کوئی بھی نقصان

نہیں ہے اس ریمیڈی کو ہر عمر کے لوگ استعمال کر سکتے ہیں دس سال کے بعد چھوٹے بچے بھی اس ریمیڈی کو استعمال کر سکتے ہیں اس کا کوئی نقصان نہیں ہے اور لڑکے بھی اس ریمیڈی کو استعمال کر سکتے ہیں گر میوں میں آپ سن بلاک ضرور استعمال کیا کر یں با ہر نکلنے سے پہلے اسے اپنے پاس رکھا کر یں گرمیوں میں آپ کے چہرے کا رنگ کبھی بھی کا لا نہیں پڑ ے تو چلتے ہیں۔ریمیڈی کی طرف تو اس ریمیڈی کے لیے سب سے پہلے ہمیں چاہیے ایک صاف پیالی دوسرا میں ڈال رہی ہوں ایک چمچ چاول کا آٹا چاول کا آٹا بنا لیں اگر آپ کے پاس چاول کا آٹا نہیں ہے تو گھر میں جو روٹی بنانے کے لیے آتا استعمال کیا جا تا ہے وہ بھی استعمال کر سکتے ہیں اس کے علاوہ اگرآ پ کے پاس چاول کا آٹا نہیں ہے تو آپ اس میں بیسن بھی استعمال کر سکتے ہیں

بیسن سے آپ کی سکن سے پیمپلز بھی ختم ہوں گے اور ان کے نشان بھی نہیں ر ہیں گے ملتانی مٹی کا پاؤڈر بنا لیجئے اور اس کو بھی شامل کر لیجئے مگر صرف آدھی چمچ گرمیوں میں جو رف سکن ہو جا تی ہے۔اکثر لوگوں کے ساتھ یہ مسئلہ ہو تا ہے کہ ان کے چہرے پر گرمی دانے بھی نکل آتے ہیں تو ملتانی مٹی ان سب لوگوں کے لیے ایک تحفہ ہے اس کو استعمال کرنے سے آپ کے چہرے کی رنگت بھی ڈل نہیں پڑے گی اور سکن آپ کی گرمی سے بھی محفوظ رہے گی اور اس کے علاوہ اگرآ پ کے فیس پر جھر یاں ہیں وہ بھی ختم ہو نا شروع ہو جا ئیں گی جو لوگ یہ کہتے ہیں نا کہ کوئی بھی ریمیڈی استعمال کرنے سے گلو نہیں آتا آپ یہ ریمیڈی ضرور استعمال کر یں آپ کے چہرے پر گلو ضرور آ ئے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.