ہر وقت گھر میں چپل پہن کر چلتے ہیں تو فوراً چھوڑ دیں کیونکہ،جانیئے ننگے پاؤں چلنے سے کون سی خطرناک بیماریوں سے بچ سکتے ہیں

ہر شخص گھر میں چپل نہیں پہنتا لیک عموماً مائیں بچوں کو کہتی ہیں کہ چپل پہنو ورنہ پاؤں گندے ہو جائیں گے، لیکن ننگے پاؤں چلنے سے بھی بہت فائدے ہوتے ہیں جوکہ ہمیں خطرناک مسائل سے بچا سکتے ہیں۔ ہماری ویب کے اس سائنس فیچرڈ آرٹیکل میں ہم آپ کے لئے ننگے پاؤں چلنے کے کچھ ایسے فائدے بتا رہے ہیں جو ہر کسی کے لئے جاننا ضروری ہیںننگے پاؤں چلنے سے ہمارے آرگنز یا اعضاء کا باڈی پاسچر یا ساخت بالکل صحیح رہتی ہے

اور اکثر لوگوں کو چپل پہننے کے بعد یہ شکایت ہوتی ہے کہ چپل کا تلوا آرام دہ نہیں تھا جس کی وجہ سے پاؤں زمیں پر رکھا نہیں جا رہا تو یہ مسائل بھی آپ کے ساتھ نہیں ہوتے۔ پاؤں کے نیچے کا حصہ جتنی دیر زمین پر رکھا ہوا ہوتا ہے وہ خون کی روانی کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے ۔ننگے پاؤں چلنے سے جسم میں تیزی سے بڑھتے اور گرتے بلڈ پریشر کو کنٹرول کیا جاسکتا ہے کیونکہ اس طرح جسم میں اضافی خون کے ذرات تیزی سے دوڑنے لگتے ہیں ۔خواتین فیشل کروانے جاتی ہیں تو ان کو پارلر والیاں یہ لازمی ہدایت کرتی ہیں کہ اپنے پاؤں میں پہنے ہوئے جوتے یا موزے اتار دیں جس کی وجہ یہ ہے کہ ننگے پاؤں صرف چلنے سے ہی نہیں بلکہ چپل کے بغیر پاؤں کو زمینی ارتعاش بھی ملتی ہے جس کا بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس سے جسم میں بننے والی گرمی کو بھی دور کیا جاسکتا ہے۔جب لوگوں کا نعرہ خراب ہو تو وہ ننگے پاؤں چلیں اس سے معدے میں موجود السرائل انزائمز تیزی سے گرنے لگتے ہیں اور ہاضمے کا عمل تیزی سے بڑھنے لگتا ہے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *